@sun.shine6150: راۂیگانی سے کہیں بڑھ کر ہے رنج بے بسی ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوۓ #trending?sound🔥fyp📣foryou🤟 #fypシ゚viral🖤tiktok #5millionfollowers #viralvideotiktok #urdupoetryforyou
یہ تصویریں صداؤں میں ڈھلی جاتی ہیں کیوں کر
کہ آنکھیں بند ہیں لیکن تماشا ہو رہا ہے🥺🥺🥀
2026-06-11 17:44:18
2
بکھرے موتی 🥹 :
mubarik ho.1 millain.
2026-06-11 17:31:38
2
awan fazii :
"ہتھیلیاں تو مل گئی تھی۔۔🤍
ملال لکیروں کا رہ گیا۔
2026-06-11 15:19:19
3
kerbla ki diwani :
sare weqt guzr jate hae pr insan jite ji mr jata he
2026-06-11 15:58:07
2
Malik Hamza😘🔥🔥 :
::جب کسی کی بدقسمتی عروج پر ہو تو، اسے ایک لا حاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے ۔💔🥀
2026-06-12 19:51:42
2
گہری چپ 🖤 :
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کر ہم
چپ چاپ سو گوار تمہیں سوچتے ہیں 🌺
2026-06-11 15:26:20
2
. :
ہم ٹھیک دکھتے رہے
ٹھیک کبھی تھے نہیں 💔
2026-06-11 20:46:17
2
Ali Nawaz :
🖤🩹میں چاہتا ہوں مگر مجھ سے ہو نہیں پاتا۔۔!!🥺
میں اک عمر سے راتوں کو سو نہیں پاتا۔؟😭💔
2026-06-11 17:33:01
2
RANA IBRAR :
رائیگانی سے کہیں بڑھ کر ہے رنج ہے بسی ۔۔!
ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے ۔۔💔
2026-06-11 21:58:06
2
Ahmad Writes 🇴🇲 :
رنجِ بے بسی کی انتہا یہی ہوتی ہے
کہ انسان خود کو بدلتا ہوا بھی دیکھتا ہے اور روک بھی نہیں پاتا
وقت خاموشی سے اپنا کام کرتا رہتا ہے
اور ہم اپنے ہی وجود کے تماشائی بن جاتے ہیں
2026-06-11 15:42:52
2
Mureed.writes official :
😔😔😔
2026-06-12 06:42:10
1
Mano Dar :
🥰🥰
2026-06-11 17:34:09
3
Qalbi :
🥹🥹
2026-06-11 15:46:25
1
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.