@shezadi83036: درودِ پاک مومن کے لیے رحمت، برکت اور سکونِ قلب کا ذریعہ ہے۔ جس زبان پر درودِ مصطفیٰ ﷺ جاری رہتا ہے، وہ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمتوں سے محروم نہیں رہتی۔ آئیے محبتِ رسول ﷺ میں درودِ پاک پڑھیں اور اپنے پیارے آقا ﷺ کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول پیش کریں ۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ ✨📿#fypシ #foryoupage #foryou #trendingvediosforyoupageontiktok100k #viralvideo