ایک سوال ۔۔۔
جب اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو تخلیق کیا پھر اسے سجدہ کرواگیا عین اسی وقت ابلیس نے سجدے سے انکار کر دیا تب اللّٰہ تعالیٰ نے ابلیس سے انکاری کا پوچھا تو اس نے کہا کہ مجھے قیامت تک کی مہلت دیں تاکہ میں ان کی نسلوں میں سے لوگوں کو بہکاوے میں ڈالوں مگر میں انہیں نہیں بہکا سکوں گا جو صالحین میں ہیں ۔۔۔۔تو ڈاکٹر صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اس وقت ابلیس کو کیسے پتا چلا کہ قیامت آنی ہے ابھی تو حضرت آدم علیہ السلام نے پھل بھی نہیں کھایا زمین پر بھی نہیں اتارے گئے ۔۔۔؟؟؟
2026-06-11 18:43:09
0
Mr x 🎭 :
@Mr x 🎭: سر جی میں نے کل اپ کی ویڈیو پر ایک کمنٹ کیا تھا کہ میں حدیث اور اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں جس سے میں منکر ہوں اور میں اپ کے ساتھ کچھ باتیں کرنا چاہتا ہوں میں فی الحال قران سے منکر نہیں ہوں لیکن میں قبر عذاب اور جو حدیث میں جو باتیں ہیں یعنی دجال کا انا اور عیسی علیہ السلام کا دوبارہ انا اور ادم علیہ السلام کو پیغمبر یہ وغیرہ اس سے میں منکر ہوں میں اپ سے بات کرنا چاہتا ہوں کہ میں صحیح ہوں یا غلط میں پورے ٹک ٹاک میں صرف اپ ہی کی ویڈیو دیکھتا ہوں 🫡
2026-06-11 16:01:49
0
👑نوید منہاس فخرے راولپنڈی ⚜️ :
BIG RESPECT SIR💓🤲☝
2026-06-11 16:02:06
3
HandsomeMalak(^_-) :
Allah ap ko salamat rakhe dear sir
2026-06-11 17:31:19
2
zaeem khan :
with due respect I m student of tafseer I have question namaz qaim kro her jaga lakin ham namaz parhty ha qaim krny n parhny me kia farq ha
2026-06-11 15:46:26
0
Atif Iqbal :
جب آپ دیکھتے ہیں کرپشن کرنے والے حج عمرہ کرتے ہیں، جب آپ دیکھتے ہیں کرپشن دو نمبری کرنے والے ہر طرح کی عیاشیاں کر رہے ہیں، جب آپ دیکھتے ہیں قتل کرنے والے آزاد گھومتے ہیں، تب عجیب و غریب سوالات جنم لیتے ہیں. مولوی جمعہ کے خطبہ میں وہ باتیں وہ کہانیاں سناتے ہیں جو ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں، کوئی لوگوں کو کرپشن دو نمبری پر لیکچر نہیں دیتا.
اسلامی ریاست ہونے کے باوجود ہر طرف ناانصافی، لاقانونیت دونمبری، ملاوٹ، رشوت اور سب سے بڑھ کر سودی نظام نظر آتا ہے..
2026-06-11 19:11:13
0
کوہسری سادائیں مری :
دعا ھے اللہ آپ کو سلامت رکے
2026-06-11 18:43:21
0
Sag🌊ar~~ :
2026-06-11 15:24:18
0
abdul ahad butt :
Great Dr. Sahb... Wrna hmry mulana hazraat n Deen ko inthai mshkil bna dya hy hmri youth k l... Or bjaey Deen s mhbt k hmri youth Deen s door ho rhe hy... 🥰
2026-06-11 16:55:22
0
Aziz khan :
❤️
2026-06-11 15:54:02
0
Abdullah Khan🦅 :
Masallah boss
2026-06-11 16:49:28
0
ز🌸🥀 :
Allah is the greatest in the world 💞💞
2026-06-11 18:37:06
0
R :
These so called ‘Mullas’ are a disgrace to Islam! Both stories are so heart breaking….
2026-06-11 16:36:28
0
☆ :
dr saab mjhy informative video dekhna q mushkol lagta hi
2026-06-11 15:46:11
0
Ali :
Unforgetful, irreversible pain 😵
2026-06-11 17:01:26
0
SHYKh.OFFICEL :
true sir sufiyan
2026-06-11 16:24:48
0
ϻ𝗿ϝₐ𝒾𝓏ᶸ :
❤️❤️❤️
2026-06-11 20:07:05
0
Ateeq Azam :
🥰🥰🥰
2026-06-11 20:01:35
0
prince :
💗💗💗
2026-06-11 19:43:31
0
بابل :
❤️❤️❤️
2026-06-11 19:22:16
0
بابل :
🥰🥰🥰
2026-06-11 19:22:12
0
Ababeel :
🥰🥰🥰
2026-06-11 19:06:07
0
🌹>>Way of truth <<🌹 :
🌹🌹🌹
2026-06-11 18:45:39
0
Kamran Khan :
🌸🌸🌸
2026-06-11 15:36:43
0
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.