:ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-14 08:22:45
6
🇵🇰Just for Time🇵🇰 :
Laikin mery sath esa Ni Hua Abhi Tk
2026-06-12 14:03:12
13
Fake Account ✖️ :
Astagfirullah 😳😂
2026-06-12 11:12:19
8
꧁༒☬𝓛𝓪𝓲𝓫𝓪☬༒꧂ :
Har tarf sy zakhmo k dagh lag rahy😭😭😭😭
2026-06-12 19:07:00
9
Hearts♥Haroon🇵🇰🇸🇦🇧🇭 :
دنیا 🌎 کی عادت 💔🫸
داغ دار کرنا 💔🫸
2026-06-12 05:36:27
6
Ateeq Rahman :
:گل کردہ پتا لگدا 😁😂
2026-06-12 05:17:54
8
To see more videos from user @.sidra65, please go to the Tikwm
homepage.