@silent.pain821: وفائیں تب ثابت ہوتی ہیں جب انسان کے پاس ہزاروں موقعے ہوں، مگر اُس کا دل پھر بھی صرف ایک ہی شخص کا وفادار رہے۔ 🖤✨ اصل وفاداری یہ نہیں کہ کسی اور کا ساتھ میسر نہ ہو، بلکہ یہ ہے کہ بےشمار راستے ہونے کے باوجود انسان ایک ہی شخص کو چنے۔ 🌹🤍