@prof.shazyawaheed369: ہمارے سکول کے قریب ایکسیڈنٹ ہواتھا،تقریبا دو گھنٹے کا طویل آپریشن تھا، اتنی گرمی میں بے لوث خدمات سر انجام دیں،میں نے تو روک لیا،پانی پئے بنا کیسے جانے دے سکتی تھی،ریسکیو والے تو سارے ہمیں بھائیوں کی طرح عزیز ہوتے ہیں،پوسٹ لگانے کی وجہ آگاہی پھیلانا ہے،ان کا خیال رکھاکریں،ان کا احترام کیا کریں،ان کو عام نہ سمجھا کریں،آج کے دور کے اللہ کے ولی ہیں یہ اس ادارے کے تمام اہلکار، جیسے بے لوث ہوکے یہ خدمات سر انجام دیتے ہیں،وہ قابل رشک ہے،

Prof.ShaziaWaheed369✅️
Prof.ShaziaWaheed369✅️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 15:39:03 GMT
677577
42470
803
224

Music

Download

Comments

muhammaduzairkhawaja
goshee :
بے شک، 1122 کے اہلکار اور عملہ انتہائی فرض شناس اور خدمت گزار ہوتے ہیں۔ وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ہر مشکل گھڑی میں عوام کی مدد کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔ ان کی خدمات کا اعتراف کرنا اور ان کا احترام کرنا ہمارا اخلاقی فرض ہےاور انکی خدمت اور عزت احترام کرنا آپکی اعلیٰ ظرفی ھے ماشاءاللّٰہ۔آپ تو ھر وقت خدمت کے جذبے سے سر شار رھتی ھیں الحمد اللّٰہ
2026-06-11 19:31:07
160
mujahidbaloch_710
MujahidBaloch_710 :
بطور ریسکیور میرے پاس شکریہ اور احترام کے لیے لفظ نہیں ہیں۔ بس آنکھیں نم ہو گئیں، ہم ریسکیور بہت نفیس دل کے مالک ہوتے ہیں۔ پروفیسر صاحبہ I salute you, عزت و احترام کا بہت بہت شکریہ
2026-06-12 11:18:40
110
mrs_faheem_khan
Mrs khan :
M bhi aik rescuer ki wife hn or mjh proud h apny husband p Allhamdullilah
2026-06-13 09:04:36
13
user3241347055879
Ayesha Naizi :
قابلے عزت ادراہ ہمارا ہمارے محافظ سلامت رہیں
2026-06-12 08:39:08
160
tayyab.hussain972
iqra burhan ul quran :
"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میڈم۔ ماشاء اللہ! آپ کی شخصیت، محنت اور اندازِ تعلیم دل کو بہت متاثر کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی خدمت کو قبول فرمائے، آپ کے علم و عمل میں برکت عطا کرے اور آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ میں بھی ایک استاد ہوں، اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بھی سکونِ قلب، اخلاص اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔" 🤲🌹
2026-06-11 15:48:43
91
waqasawanoficiall
Malik Waqas :
پیاری بہنا آپ نے ہمیں اتنی عزت دی آپکا بہت بہت شکریہ جیتی رہیں سلامت رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں آمین ثم آمین
2026-06-12 04:45:16
105
chilimili6446
chilimili 🌶️ 🫣😘 :
میرا تو بھائی بھی اسی محکمے میں ہے انکی اور انکے ساتھ جب بھی کولیگ بھائی آۓ اچھا کھلا پلا کے بھیجتے ۔🥰🎊 Slute Qom k HÉros 🎊🥳
2026-06-13 05:54:12
13
mudassar.nazar2
Ahmad :
پاکستان کا سب سے پیارا ادارہ اور نیک نیتی پر مبنی ادارہ ہے ❤️
2026-06-13 10:37:39
7
khawarabbaslona
خاور عباس لونا :
ریسکیو والوں سے آپ کے اس پیار و شفقت کے انتہائی مشکور و ممنون ہیں رب العالمین آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں 🥰
2026-06-12 03:34:44
38
zezopathan_offical
✦ 𝔃ی𝔃و 𝔓ٹ𝔥𝔞ن ✦ :
Mam ak he dil hy kitni bar jeety gi ❤️Allah pak apko mazeed taraqi o kamyabiyan atta kry Ameen🤲
2026-06-11 17:18:52
31
rajarajpoot429
Raja Murtaza Rajput :
پاکستان کا سب سے پیارا ادارہ اور حلالی جوان❤️❤️❤️
2026-06-13 05:19:54
8
choudhryaaqalpannu
Choudhry Aaqal Pannu :
Dear Sister App Ki Mohabat ka Shukriya Har app ki trha Ki Soch nai Rakhta... Allah Pak App ko Or Ziada Izzat Dy. Ameen
2026-06-12 18:41:58
11
decent.foji53
چوھدری وقاص کھٹانہ فخرےبجوات :
بے شک، 1122 کے اہلکار اور عملہ انتہائی فرض شناس اور خدمت گزار ہوتے ہیں۔ وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ہر مشکل گھڑی میں عوام کی مدد کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔ ان کی خدمات کا اعتراف کرنا اور ان کا احترام کرنا ہمارا اخلاقی فرض ہےاور انکی خدمت اور عزت احترام کرنا آپکی اعلیٰ ظرفی ھے ماشاءاللّٰہ۔آپ تو ھر وقت خدمت کے جذبے سے سر شار رھتی ھیں الحمد اللّٰہ
2026-06-12 03:56:24
11
rizwan12199
rizwan12199 :
mere sister 1122 me hai
2026-06-12 04:04:42
2
jiaa203
❤️❤️dimpl ❤️❤️ :
mashallah mashallah Allah pak hmysha slamt rkhy mym I love you mjy bhot achi lgti ha app
2026-06-12 06:29:58
8
tanveerhussain.1122
Tanveer Hussain 1122 ,🏍️ :
:پیاری بہنا آپ نے ہمیں اتنی عزت دی آپکا بہت بہت شکریہ جیتی رہیں سلامت رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں آمین ثم آمین
2026-06-12 10:38:01
8
anees.awan001
Anees Malik🩺 :
proud to be a rescuer🇵🇰✨
2026-06-13 03:27:15
3
sakhawataliali2
Sakhawat Ali :
your dressing....bht khoib💗
2026-06-13 06:45:41
1
user9948828514791
Meraj arrian :
Mery hasband be Rescue Mai Hain ❤️🥰
2026-06-12 05:40:45
15
saraikihunyrr
Dr. Surgeon N@v££d🩺🦜🐈 :
خدا ایسی بیٹیاں سب کو دے 🥰
2026-06-12 05:39:52
8
hamza.official_1
Hamza :
Kisi ko bhe izat wo insan deta he Jo khud izat dar ho proud of you 💝
2026-06-12 05:11:02
12
malik.usman9379
Malik Usman :
Mashallah ♥️Allah bless you Mam
2026-06-11 17:10:35
9
user318781771639
Fareenakhan :
we know mam because I am a rescuers wife and I proud on it🥰
2026-06-11 16:34:06
25
mubashirrhusaini
Mubashir R Husaini :
ماشاءاللہ بہت خوب سدا سلامت رہو آمیین سائیں 🤲❣️🤲
2026-06-11 15:50:29
7
khubaibchohan65
Ch :
ap se milna Mera dream he🥰
2026-06-12 02:33:35
42
To see more videos from user @prof.shazyawaheed369, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About