@bbcurdu: دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کا 23واں فیفا ورلڈ کپ آج، یعنی 11 جون سے شروع ہو رہا ہے اور یہ مقابلے 19 جولائی تک جاری رہیں گے۔ فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ تین ممالک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا مل کر اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہے ہیں۔ تاہم آغاز سے قبل ہی فیفا ورلڈ کپ مختلف تنازعات سے جُڑ گیا ہے۔ آخر یہ تنازعات کیا ہیں؟ ویڈیو: علی کاظمی