insaan jab umeed Allah sy nhi kisi makhlook sy lagata hy to pir rona mukaddar ban jata hy
jis insaan sy ya umeed hoti hy k ya mery sary gum door kar dy ga wahi insaan Zindagi ka sab sy bara dukh deta hy 😔😔😔
2026-06-12 15:18:30
36
🥺💔ماں مجھے نفرت ہ تجھ سے 😭 :
🥺aso videos rat ko hi q atiii h ☹️
2026-06-12 19:46:01
25
ahmad :
jo aisa bolty hain sb sy zyada dukh b wohi dety hain
2026-06-17 18:56:01
12
Ayesha :
me agy hi apni kismet py ro rhi uper sy. asi poetry mil aa rhi hai😭
2026-07-15 19:30:28
1
Mr Khan :
اگر پسندیدہ شخص بولے کہ تمہیں مجھ سے بھی اچھا شخص ملے گا تو سمجھ جانا اسے اس کا پسندیدہ شخص مل چکا ہے 😊
2026-06-13 06:07:19
12
alone girl :
Jo asa kehty ha hamesha vohi barbad krty ha 💔
2026-07-14 11:04:53
2
اداس ڇوڪري 😔💔 :
or phir wahi ansowo ki waja ban gaya
2026-07-25 07:08:39
1
•علیزے نور⑅⃝🦋 :
:اور پھر جب مجھے تمہاری یاد آتی ہے نا
تب میں خود کو دنیا کی مجبور ترین عورت سمجھتی ہوں
2026-06-15 10:41:07
7
Allah waris :
mard ka dialogue larki ko phasany ka liya
2026-07-11 09:01:27
2
انت الحیات :
Jo yai kehty han ansu bhi Wohi daity han
2026-06-13 20:57:13
5
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
خاموشی بھی کبھی کبھی بہت زور سے بولتی ہے خاص طور پر جب دل اندر سے مکمل طور پر ٹوٹا ہوا ہو
ہم ہنستے ہیں لوگوں کے ساتھ مگر اندر ایک ایسی جنگ چل رہی ہوتی ہے جو کسی کو نظر نہیں آتی
جس کو ہم نے اپنی پوری دنیا سمجھا تھا وہی دنیا ایک دن بغیر کسی شور کے ختم ہو گئی
اب نہ کسی بات میں وہ پہلے والی خوشی رہ گئی ہے اور نہ کسی تعلق میں وہ پرانا سکون باقی بچا ہے
ہر دن ایک نئی تھکن کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور ہر رات ایک پرانی یاد کے ساتھ ختم ہوتی ہے
اور ہم آہستہ آہستہ اس درد کے عادی ہو چکے ہیں جو کبھی ناقابل برداشت تھا
2026-07-09 11:17:45
1
💞sony Gull💕 :
sb jhut HOTA h wkti
2026-06-16 15:48:59
5
🫴no name 🙌❤️🩹 :
isi bat ka to dukh hai ......! 🤌🫴🫠
2026-07-11 20:53:03
2
no nam 🫤 :
bilqul b nhi 😭
2026-06-16 22:40:04
2
M Arham :
hyhy ♥️♥️
2026-06-17 02:03:40
1
Brain :
Hyeee🥺🥺
2026-06-14 10:33:34
2
Mansab Shouqat :
hayyy oye😅
2026-06-20 02:01:06
1
خاموش الفاظ🥺 :
han ji 💯🥺🥺🥺
2026-06-28 13:46:12
1
best saler :
muge bi yhi shikayat hai apnay husbnd se pr kh ni skti rat soo ni skti jis k lie bht qurbania de us ne phatakh k phenk dia muge 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-14 22:55:23
1
saqlain but🤗🤗🥰 :
sch m ASA HOTA h m guzr rhi hu is tkleef se🥺🥺😭😢
2026-06-19 20:46:23
1
𝑯𝒂𝑫𝒊𝑨 ᥫᩣ :
2026-06-13 01:54:55
2
میرا عشق میری کزن🥺🫂 :
اے اللہ میں صارم تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں صارم تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (صارم) 🌹🤲
2026-06-13 23:23:23
3
😻😻cute girl😻😻 :
hyyyy ya zindgi Etna q moskil bana dayta ha insan🥺🥺
2026-06-12 13:20:14
4
To see more videos from user @wehshatzada, please go to the Tikwm
homepage.