@kkingkhank: #@مھدوی ۔۔۳۱۳ یہ والا نوحہ اپ سب بھائیوں کو یوٹیوب پر ملے گا اور دوسرا نوحہ اس نے جو پڑھا ہے پڑھا ہے وہ بھی یوٹیوب پر تین دن کے بعد اپلوڈ کرے گا یہ اس کا نام انگلش پر لکھو ذاکر مہدی حسن افیشل یہ یوٹیوب پر سرچ کرو یہ نوحہ اپ کو مل جائے گا اس کا اکاؤٹ بی سبسکرائب کرو سارے لوگ