الحمداللہ امارات کا کوئی شخص ایسا نہیں ہے 13 سال ہو گے ہیں امارات میں کبھی کسی کو ایسا نہیں پایا
2026-06-11 16:22:23
56
Tahir Kiani401 :
کبھی بھی اماراتی شخص ایسا نہیں کرتے اور کبھی بھی کوی اماراتی شخص قانون ہاتھ میں نہیں لیتے کیوں کے اماراتی لوگ سلجھے ہوے اور پڑھے لکھے لوگ ہیں امارات میں قانون کے مطابق کوی بھی کسی کی تزلیل نہیں کر سکتا اور سب قانون کا احترام کرتے ہیں یہ پراپگنڈا بھی امارات سے جلنے والے کرتے ہیں
2026-06-11 16:14:39
56
AboNasir :
I love u.U.A.E❤️❤️❤️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
2026-06-12 02:14:37
2
Abbas :
اسلام علیکم جناب میں کل سے ہر ایک پوسٹ پے سب کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کے یہ امارات نہیں ہے میں اس وقت پاکستان میں ہوں میں نے 14 سال امارات میں گزارے کبھی ایسا ہوتے نہیں دیکھا باقی اللہ بہتر حساب کرنے والا ہے۔
2026-06-12 10:28:39
5
Abdul :
آپ کا یہ کہنا کہ 22 لاکھ پاکستانی یہاں صرف اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں، درست نہیں۔ زیادہ مناسب یہ ہوتا کہ آپ کہتے کہ 22 لاکھ پاکستانی دبئی اور یو اے ای کی ترقی، تعمیر اور معیشت میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ قانون کی خلاف ورزی کسی ایک قوم تک محدود نہیں، ہر ملک اور ہر قوم میں کچھ لوگ غلطیاں کرتے ہیں۔ چند افراد کی وجہ سے پوری پاکستانی برادری کو نشانہ بنانا انصاف نہیں، خاص طور پر جب لاکھوں پاکستانی اپنی محنت سے اس ملک کی ترقی میں کردار ادا کر رہے ہوں۔
2026-06-12 13:17:01
2
➳ᴹᴿ᭄ Aᴮ0ᴼᴰ :
یہ مولانا ہر فیدیو میں امارات کا ایسا تعریف اور طرفداری کرتا ھے جیسا کہ امارات میں انسان نہیں فرشتے رہتے ہیں ۔
2026-06-11 22:08:50
6
🇦🇪شيخ محمد أحمد امراطى 🇦🇪 :
امارات همارى جان
2026-06-11 16:14:33
10
ISLAMIC CHANEL❤️🌹❤️ :
g bilkul aisa hi hay ye Emirates ka nai hay ham b 12 saal ray Hain udr kbi b uae ki government nay hamyen tang nai kiya
2026-06-11 16:10:00
7
💥🥀Guجar Aamir 🥀💥 :
جزاک اللہ خیر محترم بھائی آپ بہت اچھی معلومات دیتے ہیں اللہ پاک آپکو سلامت رکھے واقعی کچھ لوگ پروپیگنڈہ کرتے ہیں جو ہم۔سب کو مشکل میں ڈالتے ہیں اللہ پاک ان۔کو ہدایت دے اور امارات اور یہاں رہنے والے سب پردیسیوں۔کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین عاشت الامارات 🇦🇪🇦🇪
2026-06-11 16:53:11
7
Zahidrajpoot999 :
I love UAE 🇦🇪 ♥️♥️♥️
2026-06-11 16:10:51
5
❣️🇵🇰❣️IJAZBANGASH❣️🇵🇰❣️ :
میں گزشتہ 14 سالوں سے متحدہ عرب امارات میں رہ رہا ہوں، اور اس دوران میں نے کبھی بھی کسی اماراتی شہری کو دوسری قومیتوں کے لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کرتے نہیں دیکھا۔ اماراتی عوام ہمیشہ عزت، احترام، رواداری اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ وہ یہاں رہنے والے ہر فرد کو عزت دیتے ہیں اور ایک پُرامن اور محفوظ معاشرہ قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے لاکھوں لوگوں کو روزگار، بہتر زندگی اور اپنے خاندانوں کی کفالت کے مواقع فراہم کیے ہیں۔ ہم اس عظیم ملک کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہیں اور اس کی مہمان نوازی اور فراخ دلی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ متحدہ عرب امارات کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔
زندہ باد متحدہ عرب امارات 🇦🇪
لانگ لِو یو اے ای ❤️
2026-06-12 10:55:57
2
Abdul Ghaffar :
Bilkul Dubai aisa kabhi ne karty🥰🥰
2026-06-11 23:58:53
5
🇵🇸👑saeedullahᵇʳᵃⁿᵈ804 :
ilove 🇦🇪
2026-06-11 16:15:53
5
m Abbas :
love dubai
2026-06-11 16:13:10
2
Abdul :
دھمکیاں مت دو رزق اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے
2026-06-11 16:23:56
10
Riaz Ali :
I love you uae🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-06-11 16:24:00
2
Malik Umer jani 🌹 :
UAE very nice bro ❤️
2026-06-12 01:21:11
1
Sarfaraz Nawaz :
Great good job brother mashllah Alhamdulillah I love you UAE 🇦🇪♥️🇵🇰🙏🏻🤲🏻👉🏻💯💯❤️♥️🌹😥👏🏻💐💯❤️♥️😍😍
2026-06-11 19:12:47
1
Sohail qader :
اپ نے صحیح فرمایا
2026-06-11 16:26:17
1
shoukatalishah356 :
کھبی اسرائیل کے بارے میں بھی تبصرہ کرو شیخ پاکستان اور پاکستانیوں پر بھت تبصرے ھو گئے
2026-06-12 09:24:00
4
Mohammed Saleem balo :
🤲🤲🤲🤲👍👍👍👍
2026-06-11 16:19:55
3
Malik Abbas :
🥰🥰🥰
2026-06-11 19:01:33
3
Salahuddin Yousafzai :
یو اے ای اور سعودیہ عرب پاکستانیوں کا دوسری گھر ہیں
2026-06-11 19:46:23
2
Nabeel :
agreed🌹
2026-06-11 16:25:38
1
user1634015953884 :
Love 🇦🇪🇦🇪🇦🇪
2026-06-11 16:40:29
0
To see more videos from user @sdsalhashmi, please go to the Tikwm
homepage.