@ishqkasafar001: جو محبت بنا دیکھے اور بنا ملے ہو جائے، وہی اصل میں خدا کی نعمت ہوتی ہے ✨ — یہ ID صرف تمہارے لیے —” @⚔️⚡MEeR غزالہ KÃKÅR⚡⚔️ #shayari #Love #FYP #foryou #foryoupage
آنکھ سے آنکھ ملا بات بناتا کیوں ہے
تو اگر مجھ سے خفا ہے تو چھپاتا کیوں ہے
غیر لگتا ہے نہ اپنوں کی طرح ملتا ہے
تو زمانے کی طرح مجھ کو ستاتا کیوں ہے
وقت کے ساتھ ہی حالات بدل جاتے ہیں
یہ حقیقت ہے مگر مجھ کو سناتا کیوں ہے
ایک مدت سے جہاں قافلے گزرے ہی نہیں
ایسی راہوں پہ چراغوں کو جلاتا کیوں ہے
2026-06-11 16:38:16
0
To see more videos from user @ishqkasafar001, please go to the Tikwm
homepage.