@daadi.amma.ke.nuskhe: قبض اور ہاضمے کی پریشانی؟ 🌿✨ دادی اماں کی یہ آسان پھکی سونف، اجوائن، زیرہ اور کالی مرچ سے تیار ہوتی ہے۔ ویڈیو سیو کریں اور مزید دیسی نُسخوں کے لیے فالو کرنا نہ بھولیں۔ 💛 #DadiAmmaKeNushke #DesiNuskhe #HomeRemedy #villagelife #healthtips@TikTok