@hisabedilrehnydo: روٹھنا اور منانا تو تعلق کا حُسن ہوتا ہے جھگڑے، لڑائی اختلافات بھلا کس تعلق میں نہیں ہوتے مگر اس تعلق کو جوڑے رکھنے والی چیز محبت سے روٹھے ہوئے کو منانا ہی تو ہے یہ شے دلوں کو نرم کرتی ہے تعلق کی اہمیت کا احساس کرواتی ہے ۔۔۔ روٹھو بھی اور مناؤ بھی مگر اختلافات کو اتنا طویل نا ہونے دیں کہ اختلاف بدگمانی کی شکل اختیار کر کے غلطی سدھاری جا سکتی ہے گناہ معاف کروائے جا سکتے ہیں مگر بدگمانی بھرے دل دھونا بہت ناممکن سی بات ہے غصہ اور ناراضگی کو اتنی طوالت نہیں دیں کہ منانے ولا تھک کر پلٹ جائے۔۔۔ محبت کرنے والے وافر نہیں ملتے کوئی ایک وہ بھی بڑے بخت سے۔ 🥀🫰🏻🌼🫀 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️ #nfak_lines #nfak #nfakstatus