@asharhammad: #creatorsearchinsights میرا یہ ماننا ہے کہ... اگر ہو سکے تو انسان کو عین جوانی میں ہی مر جانا چاہیے۔ تاکہ... اس کی میت پر اٹھنے والے شور سے، اس دنیا کو، اس کے پیاروں کو سکون مل سکے، جنہیں میں نے ہمیشہ صرف مایوس کیا۔ میں تسلیم کرتا ہوں... کہ مجھ سے کوئی امید لگانا ہی سب سے بڑی غلطی تھی، میں ہر امتحان میں ہارا، ہر رشتے میں ناکام ہوا، اور آج میری ان ناکامیوں کا بوجھ... ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دب جائے گا! لوگ تو سب فرشتے تھے، سب نے ساتھ دینا چاہا، بس میں ہی ایک ایسا بوجھ تھا جو کسی سے اٹھایا نہ گیا، اس مٹی کے نیچے... اب یہ بوجھ بھی ختم ہو جائے گا، اور میری وجہ سے پہنچنے والی تکلیفیں بھی۔ . . The Unrivaled Sovereign 🎭 ‎میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️ Stay Connected: ✨ Instagram: asharhammad.llc ✨ LinkedIn: asharhammadnazir ✨ Snapchat: mr.asharhammad . #asharhammad #asharnexus #urdupoetry #qalamband

Worst Than You 
Worst Than You 
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 16:38:23 GMT
36198
1847
15
502

Music

Download

Comments

user514ahsan
احسن شہریار آہیر :
beshak
2026-07-28 19:31:53
0
maniibaloch6
Maنii Baلoch🌺🫀 :
Please caption
2026-07-29 02:14:44
0
user8729457083612
تعلق صاحب :
ناکام بے بس کی بے بسی الحمداللہ ہر حال شکر الحمد اللہ ہر حال
2026-06-11 20:39:58
1
jutt.sab4353
ریّانؔ ابنِ اسدؔ :
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام پر شام ہی تو ہے
2026-06-12 03:54:24
1
arslanpeerzada_1
Syed Arslan Pirzada :
beshak
2026-07-21 19:24:24
0
grind236
Wake Up :
Shukr Allah ka krty rha kro
2026-06-20 23:09:30
0
itx_dreamchaser0
(。♥‿♥。) 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢𝘾𝙝𝙖𝙨𝙚𝙧 :
caption please?
2026-06-12 05:43:45
0
mubeenahmed1062
mubeenahmed1062 :
میں اور میری بے بسی دونوں ایک دوسرے کو دیکھتے رھتے ھیں کے جانے یے زلتوں کا دور کبھی ختم بھی ھو گا کے نھیں
2026-06-14 20:57:05
0
lawairs_larka
lawairs larka :
آج کل کے دور میں کوئی بھی کسی کے لئے نہیں روتے بس اپنی مقصد تک ساتھ دتے ہے اور جنازہ کے لئے بھی اپنے ثواب کی نیت سے اتے ہیں ہر طرف لالچ اور فریب کا دور ہے میرے بھائی خیالی دنیا سے باہر او آج کا دور منافقات اور مکاری کا ہے بس اپنی ماں کی خدمت کرنا اور خوش رہو اللہ پے بھروسہ رکھو
2026-06-13 18:49:05
2
fani.ki.jan5
🚩🥷FaNi RaJpOoT 313🚩🥷 :
fani:کچھ ایسے حادثے بھی زندگی میں ہوتے ہیں که انسان بچ تو جاتا ہے ، مگر زندہ نہیں رہتا
2026-06-14 17:43:50
0
guhlam.mohudin
𝑴𝒐𝒉𝒚𝒖𝒅𝒊𝒏 𝑨𝒓𝒂𝒊𝒏💫 :
😥😥😥
2026-07-07 17:57:28
0
yasir.chohan.261
yasir chohan 261 :
🥰🥰🥰
2026-06-12 09:29:37
0
rafeh.kazmi
ر ا ف ع ش ا ہ :
🥺🥺
2026-07-19 05:40:40
0
To see more videos from user @asharhammad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About