@allamaabdulrehman008: اس طرح کی ایڈیٹنگ سیکھنے کے لیے انباکس میں رابطہ کریں شکریہ 💯✨🌾 #pleastiktokteamdonotunderveiwmyvideos #allamaabdullrehmannaqshbandi #islamic_media #allamaabdullrehman #islamicbayan
❤️سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ
سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ
اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبیﷺ
دونوں عالم کا دولہا ہمارا نبیﷺ
بزمِ آخر کا شمعِ فروزاں ہوا
نورِ اول کا جلوہ ہمارا نبیﷺ
جس کو شایاں ہے عرشِ خدا پر جلوس
ہے وہ سلطانِ والا ہمارا نبیﷺ
بجھ گئیں جس کے آگے سب ہی مشعلیں
شمع وہ لے کر آیا ہمارا نبیﷺ
جس کے تلووں کا دھون ہے آبِ حیات
ہے وہ جانِ مسیحا ہمارا نبیﷺ
عرش و کرسی کی تھیں آئینہ بندیاں
سوئے حق جب سدھارا ہمارا نبیﷺ
خلق سے اولیاء ، اولیاء سے رسل
اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبیﷺ
حسن کھاتا ہے جس کے نمک کی قسم
وہ ملیحِ دل آرا ہمارا نبیﷺ
ذکر سب پھیکے جب تک نہ مذکور ہو
نمکین حسن والا ہمارا نبیﷺ
جس کی دو بوند ہیں کوثر و سلسبیل
ہے وہ رحمت کا دریا ہمارا نبیﷺ
جیسے سب کا خدا ایک ہے ویسے ہی
اِن کا اُن کا تمہارا ہمارا نبیﷺ
قرنوں بدلی رسولوں کی ہوتی رہی
چاند بدلی کا نکلا ہمارا نبیﷺ
کون دیتا ہے دینے کو منھ چاہئے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبیﷺ
کیا خبر کتنے تارے کھلے چھپ گئے
پر نہ ڈوبے نہ ڈوبا ہمارا نبیﷺ
مُلکِ کونین میں انبیاء تاجدار
تاجداروں کا آقا ہمارا نبیﷺ
جس نے ٹکڑے کئے ہیں قمر کے وہ ہے
نورِ وحدت کا ٹکڑا ہمارا نبیﷺ
سب چمک والے اُجلوں میں چمکا کئے
اندھے شیشوں میں چمکا ہمارا نبیﷺ
جس نے مردہ دلوں کو دی عمرِ ابد
ہے وہ جانِ مسیحا ہمارا نبیﷺ
غمزدوں کو رضا مژدہ دیجے کہ ہے
بیکسوں کا سہارا ہمارا نبیﷺ
اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
2026-06-11 19:34:11
0
Abdullah 🇵🇸🇵🇸🇵🇸♥️♥️ :
🥰🥰🥰
2026-06-11 22:35:41
0
ᴹᴿ᭄𝕸𝖆𝖓𝖎𝖎★𝖔𝖋𝖋𝖎𝖈𝖎𝖆𝖑 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 22:05:30
0
moheenawan91 :
💕💕💕
2026-06-11 21:54:53
0
😘 Mubeen Mahi khokhar 😘 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 22:30:42
0
Zaheer Abbas :
💞💞💞
2026-06-11 21:44:34
0
FAQEER🕊AQEEL😇 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 20:18:56
0
rajamudasir378 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 19:58:57
0
Rana Adnan :
👌👌👌👌👌🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-11 21:35:32
0
Mr ,Naeem,official :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-11 21:30:38
0
Saad ẞin Sulaman :
🥰🥰🥰
2026-06-11 21:28:52
0
sabi lodha🇪🇸 :
🖤🖤🖤
2026-06-11 21:19:23
0
Brokan :
❤️❤️❤️
2026-06-11 21:14:25
0
Tauقeer Ahمad🇵🇰💞🇸🇦 :
🤩🤩🤩
2026-06-11 20:45:53
0
👑آرائیں👑بادشاہ👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 21:46:35
0
Ali Mir Khan :
❤️❤️❤️
2026-06-11 20:12:34
0
ملک بادشاہ 🖤007 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 20:05:43
0
m shakeel :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-11 22:30:37
0
ŤîpüßHÄÍ🥰617 :
💕💕💕
2026-06-11 19:55:40
0
Dr.Waheed Hassan Khokhar :
🥰🥰🥰
2026-06-11 16:45:31
0
To see more videos from user @allamaabdulrehman008, please go to the Tikwm
homepage.