kya he bat hai brooo....
pir muje ahsas howa kay ghair to main b hunn....😔😔😔
2026-07-03 17:05:33
1
MD Emon islam :
Hello 🥰🥰🥰
2026-06-11 17:02:03
2
🕊️👀 :
hyye same ❤️🩹🥺
2026-06-11 18:57:58
3
🌹S🥰love🥰k🌹 :
hyyyy
2026-07-19 07:08:43
1
ziyadah034 :
کیا کریں اس دل کا جب بھولنا لگتا ہے اسے
پھر کسی کو تڑپتا دیکھ کے یاد ا جاتا ہے
2026-08-04 11:25:10
1
user17105102654928 :
h😳😳😳🥰
2026-06-21 18:46:07
1
@bad.boy44 :
hayeeee
2026-06-11 17:01:52
2
Gul Hassan Latki :
:میرا دل چاہتا ہے کے تم لوٹ آؤ۔ اور کندھوں سے تھام کر پوچھو کے تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ سب ختم ہو گیا۔🥲
میرا دل چاہتا ہے کے تم غصے بھری نگاہوں سے مجھے دیکھو اور کہو تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ ہم ایک دوسرے کے بغیر رہیں گے۔۔
اور کہو کے میں کبھی تمہیں خود سے الگ نہیں کر سکتا۔۔تم میری محبت نہیں عشق ہو۔😭
اور پھر میں سارے گلے شکوے بھول کر ہر تکلیف بھول کر اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پر وار کر تمہارا ہاتھ تھام کر اس شدت سے روؤں کے میری آنکھوں کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں۔۔۔
پھر میں یہ سوچتی ہوں اور ہنس پڑتی ہوں اور اُس کے بعد اپنے ہی کندھے پر سر رکھ کر رو پڑتی ہوں۔
جانتی ہوں یہ ممکن نہیں کبھی پھر بھی ہر رات خود کو آس لگاتی ہوں پھر یہ سوچ کر دل چیخ اٹھتا ہے کے جانے والے بھی بھلا کبھی لوٹ کر آئے ہیں😭