@mazhar.ali.8044: 🚨 کشمیری ن لیگ کو اوقات یاد کروا رہے ہیں ن لیگ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ نہیں دیا ، یہ چور دروازے سے آئے ہیں، یہ فارم 47 سے آئے ہیں، پاکستانی عوام نے ان کو ریجیکٹ کیا ہے، رانا ثناءاللہ فارم 47 کے بلبوتے پر برھکیں مارتا ہے، سردار امان *AS*👆🏿#releaseimrankhan #kashmir #insightcreator #trendingvideo #viralvideo