@nature_blog84: #Rekk #Flowers

Anna
Anna
Open In TikTok:
Region: AM
Thursday 11 June 2026 17:11:26 GMT
384
28
4
24

Music

Download

Comments

terzievatania
Terzieva Tania :
2026-06-11 18:51:47
0
simonekinh
Simonekinh :
Wonderful
2026-06-11 17:34:38
0
viorelmihalache8
Viorel Mihalache652 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 17:20:01
0
nasriamar29
setvene :
🌹🌹🌹
2026-06-11 17:22:22
0
To see more videos from user @nature_blog84, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک مراثیوں کے خاندان میں بڑے میراثی نے بھینس لے لی اور سارا خاندان بہت خوش ہوا اور اس رات ڈھلکی وجا وجا کے پنڈ اکھٹا کر لیا  اور کوئی یہ سوچ رہا تھا کہ میں دودھ پیوں گا کوئی دیسی گھی کھانے کا سوچ رہا تھا تو کوئی لسی پینے کا سوچ رہا تھا خدا کی کرنی یہ ہوئی کہ وہ بھینس بیمار پڑگئی اور بیٹھ گئی مراثیوں نے اپنی ترکیبیں لگائیں پر بھینس کر کوئی فرق نہیں پڑا تو ایک بڑا خاندان میں سے بولا کہ چودھری کے پاس چلتے ہیں اسے پتا ہوگا کہ اس کا کیا علاج ہے تو دو تین خاندان میں سے لوگ گئے تو چودھری نے بتایا کہ مرچوں کا پیاز کا اور لسن کا پیسٹ بنا کر اس کا گولا بنا لو اور اس کے ساتھ لسی ملا کر نال یعنی لوہے کی ہوتی ہے اگر آپ بوتل کو ترچھا کاٹیں تو ویسی شیپ ہوتی اس کی اس میں ڈال کر بھینس کے منہ میں رکھو وہ پی جائے گی اور ان شاءاللہ کھڑی ہو جائے گی خیر وہ گئے پر اگلے دن واپس آگئے کہ چودھری صاحب مج نے دوا نئی کھادی باہر سٹھ دیتی اے  تو چودھری نے کہا کہ نال کے پیچھے سوراخ کر کے بھیس کے منہ وچ رکھو تے پھوک مار دیو کھا جائے گی تو وہ واپس چلے گئے پھر اگلے دن وہ واپس نہیں آئے دو تین دن یوں ہی گزر گئے پر میراثی واپس نہیں آئے تو چودھری کو فکر ہوئی کہ پتا نئی کی بنیا نمانیاں دا مج ٹھیک ہوئی وی یا نہیں تو اس نے ان کے گھر جانے کا فیصلہ کیا  اس نے دستک دی تو آگے سے میراثی بولا کہ کون اے..؟ تو چودھری بولا کہ میں واں چودھری خدادا تو میراثی کہتا کہ
ایک مراثیوں کے خاندان میں بڑے میراثی نے بھینس لے لی اور سارا خاندان بہت خوش ہوا اور اس رات ڈھلکی وجا وجا کے پنڈ اکھٹا کر لیا اور کوئی یہ سوچ رہا تھا کہ میں دودھ پیوں گا کوئی دیسی گھی کھانے کا سوچ رہا تھا تو کوئی لسی پینے کا سوچ رہا تھا خدا کی کرنی یہ ہوئی کہ وہ بھینس بیمار پڑگئی اور بیٹھ گئی مراثیوں نے اپنی ترکیبیں لگائیں پر بھینس کر کوئی فرق نہیں پڑا تو ایک بڑا خاندان میں سے بولا کہ چودھری کے پاس چلتے ہیں اسے پتا ہوگا کہ اس کا کیا علاج ہے تو دو تین خاندان میں سے لوگ گئے تو چودھری نے بتایا کہ مرچوں کا پیاز کا اور لسن کا پیسٹ بنا کر اس کا گولا بنا لو اور اس کے ساتھ لسی ملا کر نال یعنی لوہے کی ہوتی ہے اگر آپ بوتل کو ترچھا کاٹیں تو ویسی شیپ ہوتی اس کی اس میں ڈال کر بھینس کے منہ میں رکھو وہ پی جائے گی اور ان شاءاللہ کھڑی ہو جائے گی خیر وہ گئے پر اگلے دن واپس آگئے کہ چودھری صاحب مج نے دوا نئی کھادی باہر سٹھ دیتی اے تو چودھری نے کہا کہ نال کے پیچھے سوراخ کر کے بھیس کے منہ وچ رکھو تے پھوک مار دیو کھا جائے گی تو وہ واپس چلے گئے پھر اگلے دن وہ واپس نہیں آئے دو تین دن یوں ہی گزر گئے پر میراثی واپس نہیں آئے تو چودھری کو فکر ہوئی کہ پتا نئی کی بنیا نمانیاں دا مج ٹھیک ہوئی وی یا نہیں تو اس نے ان کے گھر جانے کا فیصلہ کیا اس نے دستک دی تو آگے سے میراثی بولا کہ کون اے..؟ تو چودھری بولا کہ میں واں چودھری خدادا تو میراثی کہتا کہ "لنگ آؤ چودھری صاب... تو چودھری اندر داخل ہوا تو بڑا میراثی چارپائی پر لیٹا ہوا تھا اور اسے تین چار ڈرپس لگی ہوئیں تھیں تو چودھری نے مج کا پوچھنے سے پہلے اس سے پوچھا کہ پھجیا کی ہویا اے تینوں۔۔۔؟ تو میراثی بولا چودھری صاحب کی دسا۔۔۔ "میں مرچاں لون گنڈے نال وچ پا کے مج دے منہ وچ رکھیا تے میرے پھوک مارن تو پہلے مج نے پھوک مار دیتی" اووو ویکھو آپ کھلوتی اے تے مینوں منجی تے پا دیتا اے#millionfollowers✅✅✅✅✅

About