@atdrescue: جنگلات ہمارا قیمتی قومی سرمایہ ہیں۔ 🌲🔥 ضلعی انتظامیہ، ضلعی حکومت، ریسکیو 1122، فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ اور سول ڈیفنس کی جانب سے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے مشترکہ موک ڈرل ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ اس مشق کا مقصد اداروں کے درمیان باہمی تعاون، بروقت ردِعمل اور جنگلات کو آگ جیسے خطرات سے محفوظ رکھنے کی تیاری کا جائزہ لینا تھا۔ ہماری یہ مشترکہ کاوش اس عزم کی عکاس ہے کہ قدرتی وسائل کے تحفظ اور عوام کی جان و مال کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ آئیں! جنگلات کی حفاظت کو اپنی مشترکہ ذمہ داری سمجھیں اور سرسبز پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔#TeamRescueAbbottabad #SaluteToFireFighters #HumanityFirst #DEOHafeezUrRehman #Rescue1122

Abbottabad Rescue 1122
Abbottabad Rescue 1122
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 17:22:53 GMT
1852
79
4
1

Music

Download

Comments

mujtaba1122_
Mujtaba :
🥰
2026-06-11 17:37:34
0
sardarhammad786
₹*"':؛ سردار ""₹ :
❤️❤️❤️
2026-06-11 17:25:01
0
azarhussain30
Azar Hussain :
❤️❤️❤️
2026-06-11 19:13:58
0
To see more videos from user @atdrescue, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About