@qarigul9983: دورہ نستہ تشہیری مہم شیخ ادریس نوراللہ مرقدہ کانفرنس جامعہ ابن عمر کے مہتمم جناب حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب اور مدرسہ ہذا کے جملہ مدرسین سے تفصیلی ملاقات حضرت مہتمم صاحب نے ہر ممکنہ جانی مالی تعاون پیش کرنے کا عزم کیا - 18 جون فاروق اعظم چوک چارسدہ سابقہ ترجمان جمعیت علمائے اسلام ضلع چارسدہ مولانا جمیل احمد حقانی صاحب مہتمم جامعہ رشیدیہ ترنگزئی چارسدہ