@band_dareecha.1: :کیا تُمہیں گُمان ہے کہ وہ تُمہاری دُعا کو رائیگاں جانے دے گا۔۔۔؟؟ ہَرگِز نہیں !! وہ تمہاری سِسْکیاں گِنتا ہے، تُمہارے اِضطراب کو دیکھتا ہے اور تُمہاری خاموش اِلتجاؤں کو بھی سُنتا ہے۔۔۔!! تُمہیں لگتا ہے کہ تُم تَنہا ہو۔۔۔!! مگر حقیقت تو یہ ہے کہ وہ تُمہارے سب سے قریب ہے، تُمہاری شَہ رَگ سے بھی زیادہ۔۔۔🙂♥️🌻 #tumskun♥️ #creatorsearchinsights #urdusadpoetry #fpy #foruyoupage_tiktok