@princess.asia133: ایک دفعہ حضرت علی غم میں نڈھال بھاگے بھاگے حضرت فاطمہ کے پاس پہنچے اور کہا فاطمہ چلو میرے ساتھ حضرت فاطمہ نے پوچھا کیا ہوا آپ اتنا پریشان کیوں ہیں تو حضرت علی نے فرمایا فاطمہ نبی علیہ السلام بہت رو رہے ہیں ہم میں سے کسی کا حوصلہ نہیں پڑ رہا کہ ان کے پاس جاے لیکن وہ اتنا رورہے ہیں کہ پوری مسجد کے اندر ان کے رونے کی آوازیں آرہی ہیں یہ سن کر حضرت فاطمہ فوراً روانہ ہوئیں اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے حجرے کے قریب پہنچے حضرت فاطمہ اندر گئیں اور اندر جا کر دیکھا کہ آپ صل اللہ علیہ وسلم سجدے کے اندر زور زور سے رورہے ہیں حضرت فاطمہ نے نبی علیہ السلام کے کندھے پہ ہاتھ رکھا تو نبی علیہ السلام نے سجدے سے سر اٹھایا ان کی داڑھی آنسوؤں سے بھری ہوئی تھی ان کو دیکھتے ساتھ حضرت فاطمہ کی آنکھوں سے آنسو آگے اور حضرت فاطمہ نے پوچھا بابا کیا ہوا ہے آپ اتنا کیوں رورہے ہیں آپ علیہ السلام نے فرمایا فاطمہ تم بھی آؤادھر میرے ساتھ بیٹھ کر دعا کرؤ میری امت کی بیٹیوں کے لیے دعا کرو میں نے خواب دیکھا ہے کہ آخرت کے دن ان کو فرشتے بالوں سے گھسیٹ کر لے جارہے ہیں اور ان کو آگ میں پھینکا رہے ہیں حضرت فاطمہ کہتی ہیں میں نے پوچھا ان کی کیا غلطی تھی ان کو بالوں سے فرشتے کیوں گھسیٹ کر لے کر جا رہے تھے کیوں آگ میں پھینک رہے تھے تو آپ علیہ السلام نے فرمایا یہ میری امت. کی وہ بیٹیاں تھیں جو پردہ نہیں کرتی تھیں پتلا لباس اوڑھتی تھیں ان کے پتلے لباس کی وجہ سے ان کے پردہ نہ کرنے کی وجہ سے فرشتے ان کو آگ میں گھسیٹ کر لے کر جا رہے تھے اللہ اکبر اللہ پاک تمام مسلمان عورتوں کو حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہ جیسا پردہ اور حیا نصیب فرمائے آمین #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد🌸💙🤲🏻 #@For You

Princess Asia
Princess Asia
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 17:27:37 GMT
24897
7363
169
233

Music

Download

Comments

mirza.muhammed14121985
MIRZA MUHAMMED میرزا مُحَمَّد :
Ameen Summa Ameen 🤲
2026-06-11 22:07:50
8
nasirjunejo93
NASIRJUNEJO :
salam🙌🙌🙌🙌ay,,,Rasool,Allah,,🙌🙌🙌🕋🕋💐🌹💐🌹💐🌹mere,,,,mushkil,,aasan,,ho
2026-06-12 04:36:46
5
hassangamer402
Hassan Tanoli :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-06-12 03:25:58
3
user61149526196172
user61149526196172 :
Hi Good AmjadMamood you
2026-07-12 10:42:13
0
singerfahadmalik5
❤️FA.Malik🥰 :
Mashallah 🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰🥰🥰🤲🥰🤲🤲
2026-06-13 04:42:00
1
user2960720993768
Abdul Gaffar :
2026-06-12 05:48:23
2
arshadrajput8063
arshadrajput8063 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-06-12 04:57:31
4
malikmujtabajoi
Malik Mujtaba :
یا اللہ پاک نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت مولا علی علیہ السلام حضرت بی بی فاطمہ الزہرا علیہ السلام
2026-07-12 18:40:56
0
aliya003454
aliya :
❤️💞💕ya Rasool Allah saw 💕💞❤️
2026-06-12 04:19:40
2
sheikh.javaid02
Sheikh Javaid :
AMEEN SOMA AMEEN
2026-06-11 18:48:36
1
sajidabdullah131
Sajid Abdullah :
Masha Allah
2026-06-11 22:35:54
1
seikh255
Anam2244 :
subhanallah masahallah ☺️☺️☺️☺️
2026-06-12 06:38:52
3
user6571447
syedzadi :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-12 00:20:51
1
user404011772
aman done :
mashallah
2026-06-11 18:45:10
1
abubakarasif6
Abubakar Asif :
subhan Allah mashallah 😘
2026-07-06 19:24:16
0
twiklena
twiklena :
SubhanAllah🤲🤲🤲😭😭😭😭
2026-07-03 12:02:15
0
tariq.javed3372
tariq javed :
🥰
2026-07-11 21:21:02
0
faisalali1317
faisalali1317 :
saw
2026-07-11 14:09:01
0
usergp5rze7cha
hadimalik :
subhan Allah
2026-07-14 19:10:18
0
mehwish0t7
mehwish :
❤️❤️⚘️⚘️
2026-07-04 11:05:09
0
sheikh.javaid02
Sheikh Javaid :
S.A.W
2026-06-11 18:47:34
0
To see more videos from user @princess.asia133, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About