@horain.horain15: اپنی بیٹیوں کو لاکھوں کا جہیز دینے سے بہتر ہے کہ اُسکے نام ایک چھوٹا سا دو مرلے کا گھر خرید کر دے دو تا کہ اگر کل کو نصیب کے ہاتھ چڑھ جائے تو در بدر نہ ہونا پڑے بیٹی کو۔ EmotionalLines #HeartTouching #LifeReality #SadTruth #DeepQuotes #ViralReels