@nazeer.official786: "کھلا دشمن ہمیشہ اس منافق سے بہتر ہوتا ہے جو سامنے تو پیار دکھاتا ہے مگر پیٹھ پیچھے خنجر تیار رکھتا ہے۔ کسی کے برے وقت میں اس کا ساتھ دینا انسانیت ہے، لیکن جو آپ کے خلوص کا فائدہ اٹھا کر منافقت کرے، اسے زندگی میں دوبارہ کبھی داخل ہونے کا موقع مت دیں۔ اپنی حفاظت خود کیجیے اور ایسے دوغلے چہروں کو پہچانیں #UrduQuotes #LifeLessons #FakePeople #TrendingNow #ForYou