@dr.nazishaffan: والدین اپنے بچوں کی حفاظت کو کس طرح یقینی بنا سکتے ہیں؟ بچوں کو ہر شخص کے سپرد کر دینا نہ صرف ان کی شخصیت بلکہ ان کی جسمانی اور ذہنی حفاظت کے لیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ -#draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness