@ayesha_noor369: اور جس نے یہ درودِ پاک پڑھ لیا 70 ہزار فرشتے 🙌🙌🌸 اُس کے ثواب کو لکھتے لکھتے تھک جائیں گے ( جَزَى اللهُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ مَا هُوَ أَهْلُهُ ) اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ 1000 فرشتے 70 سال تک ثواب لکھتے رہیں گے وہ لکھتے لکھتے تھک جائیں گے لیکن ثواب ختم نہیں ہوگا 🤎🥀 خود بھی یہ درودِ پاک پڑھیں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں 🥰🍂#viral #tranding #bilalswati #fyp #ayeshanoor