@udaaslrka62: اب زندگی سے اس قدر تھک چکے ہیں کہ سکون کا نام بھی خواب سا لگتا ہے۔ دل مسلسل لڑتے لڑتے ہار گیا ہے اور روح انتظار میں ہے کسی ایسی گود کے، جہاں نہ کوئی فکر ہو، نہ کوئی سوال، نہ کسی درد کا حساب۔ کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ اگر ایک بار سکون سے سر رکھنے کی جگہ مل جائے تو پھر اٹھنے کی خواہش بھی باقی نہ رہے۔ انسان جب حد سے زیادہ تھک جاتا ہے تو اسے نیند نہیں، سکون چاہیے ہوتا ہے؛ وہ سکون جو شور سے دور، غموں سے آزاد اور یادوں کے بوجھ سے خالی ہو۔ #fyp #sadpoetry #unfreezemyaccount #viral #trend
صبر کرنا کوئی کمزوری نھی ہوتی یے وہ طاقت ھے جو حر کسی کے پاس نھی ھوتی🥺🥺
2026-06-13 05:56:03
4
talash e sckoon :
qasam sy aisy he ha 😭😭😭
2026-06-13 16:53:34
2
tehrefciziw :
voice
2026-06-14 05:55:04
0
Ch.Majid jutt00786 :
ب زندگی سے اس قدر تھک چکے ہیں کہ سکون کا نام بھی خواب سا لگتا ہے۔ دل مسلسل لڑتے لڑتے ہار گیا ہے اور روح انتظار میں ہے کسی ایسی گود کے، جہاں نہ کوئی فکر ہو، نہ کوئی سوال، نہ کسی درد کا حساب۔ کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ اگر ایک بار سکون سے سر رکھنے کی جگہ مل جائے تو پھر اٹھنے کی خواہش بھی باقی نہ رہے۔ انسان جب حد سے زیادہ تھک جاتا ہے تو اسے نیند نہیں، سکون چاہیے ہوتا ہے؛ وہ سکون جو شور سے دور، غموں سے آزاد اور یادوں کے بوجھ سے خالی ہو۔
2026-06-13 03:14:53
2
Malik Adil Awan :
kmal ha darling
same satg k ward's ha
2026-06-12 01:11:56
1
ملک زین جوڑا :
تم کہاں جاؤگے سوچوں محسن،
لوگ تھک ہار کے گھر جاتے ہیں...
2026-06-13 17:41:31
0
Anss Ali :
بہت ہی خوبصورت الفاظ ہیں آپ کے ۔۔۔کبھی کبھی زندگی میں ایسا وقت آ جاتا ہے جب وہاں سے چوٹ لگتی ہے جہاں انسان کی امید نہیں ہوتی تب بندہ تھک جاتا ہے ۔۔۔۔
2026-06-12 03:55:00
9
naveedbutt7879 :
سکون و اطمینان اس وقت ملے گا جب آپ ہر کسی کی پرواہ کرنا اور دوسروں کے حال پہ انہیں چھوڑنا شروع کریں گے،
بس اپنے آپ سے خود سے دل سے محبت کریں اپنا خیال رکھیں کسی کی نہیں صرف و صرف اپنا آپ ہی دیکھیں کیونکہ خون کے رشتے ہی تقریباً ختم ہوگئے ھیں اسی لئیے اپنی دنیا میں رہیں نہ کہ کسی کی۔
2026-06-13 09:29:37
1
علم کی دنیا🌍 :
دل چاہتا ہے غار اصحابِ کہف میں جا کر سو جاؤں
جب نیند سے اٹھوں تو میرا زمانہ گزر چکا ہو🖤
2026-06-13 17:53:19
0
Malik Imran :
😳😳😳
2026-06-12 05:37:28
2
🥀مہر بادشاہ🫀 🌱 :
🥺🥺🥺
2026-06-13 09:36:25
1
Abdullah Shafique :
❤️❤️❤️
2026-06-13 08:16:03
1
Faisal Rauf :
😔😔😔
2026-06-13 03:59:03
1
پٹھانKingخٹک :
😭😭😭
2026-06-13 07:39:16
1
unaziya :
😞😞😞
2026-06-12 13:35:42
2
Malik Fahad Ali :
♥️♥️♥️
2026-06-12 07:27:57
2
Farhan khan :
😢😢😢
2026-06-12 19:25:45
1
راشد محمود :
🥰🥰🥰
2026-06-12 01:57:31
2
Maa ka ladla 😘😘😘😍 :
🥺🥺🥺
2026-06-11 18:02:13
1
Mona :
🥰🥰🥰
2026-06-12 13:07:13
1
Fariha malik 🖤 :
🥺🥺🥺🥺
2026-06-14 10:00:41
0
Mati Butt :
@maryam kashif749
2026-06-11 19:02:55
0
To see more videos from user @udaaslrka62, please go to the Tikwm
homepage.