@psocomrades: کشمیر کے بارے ایک ریزولوشن پیش ہوئی۔ میں نے اس کی مخالفت کردی۔ میں کشمیروں کے حق خود اراویت کا مخالف نہیں۔ ہم وہ لوگ ہے۔ کہ دنیا میں جہاں کہی آزادی کی تحریک ہو۔ہم اسکو سپورٹ کرنے والے لوگ ہیں۔ کشمیر کے ماملے میں پاکستان بھی گڑبڑ کر رہا ہے اور ہندوستان بھی۔ جو آدمی وہاں ہندوستان کی طرف سے اُٹھ کھڑے ہوکر بیان دیتا ہے۔ کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ وہ کشمیری نہیں ہوتا۔ جو شخص یہاں اُٹھ کھڑے ہوکر کہتا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ وہ بھی کشمیری نہیں ہوتا۔ کشمیر، کشمیریوں کا ہے۔ وہ ہی اس کا فیصلہ کرئیں گے۔ تحریک تحفظ آئين پاکستان سربراه، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چئيرمین، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی۔