:میثم کھوکھر بھی ایک برانڈ ہے، لیکن الطاف صرف ایک شاعر نہیں، ایک زمانے کا نام ہے۔ 🔥
2026-06-12 06:03:36
276
sirdar Hamza :
مہر الطاف بھروانہ ادبی ورثے کا اک ہیرا ہے
2026-06-12 05:11:57
214
Samar Roy :
Always. mesam khokhar
2026-06-15 15:55:05
0
🇵🇰مہر سجادسیال🇵🇰 :
@___♥︎سیـــاہ بَخـتـــ♥︎___:اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو میثم کھوکھر کا کسی کو پتا بھی نہیں ہونا تھا لیکن مہر الطاف بھروانہ سچ میں ایک زمانے کا نام ہے بھروانہ صاحب کو اس سوشل میڈیا کی کوئی ضرورت نہیں انکو دنیا جانتی ہے 🥰
2026-06-12 00:16:25
165
مہر۔رحمت۔الللہ۔گروہ۔دبئ۔آلا :
":مہر الطاف حسین بھروانہ ایک زمانے کا نام ❤️💗
2026-06-12 02:14:29
93
seydnad,ealinaqvi :
only mesam bahi
2026-06-12 00:52:59
49
Gmd Awan :
اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو میثم کھوکھر کا کسی کو پتا بھی نہیں ہونا تھا لیکن مہر الطاف بھروانہ سچ میں ایک زمانے کا نام ہے بھروانہ صاحب کو اس سوشل میڈیا کی کوئی ضرورت نہیں انکو دنیا جانتی ہے 🥰
2026-06-12 05:25:19
84
Haمza♥️ :
میثم کھوکھر بھی ایک برانڈ ہے، لیکن الطاف صرف ایک شاعر نہیں، ایک زمانے کا نام ہے۔ 🔥
2026-06-12 03:16:26
46
Rizwan Ranjha :
میں دونوں کو لائق کرتا تھا اور میرا تعلق بھی کھوکھر صاحب کے ضلع سرگودھا سے ہے مگر جب مقابلے اور موازنے کی بات کی جائے تو اس ایک شعر کے الفاظ سے ہی اندازہ لگا لیں کہ مہر الطاف صاحب کے الفاظ کا چناو اعلی ہے اور عاجزانہ ہے اور اپنے آپ کو نیچا رکھتے ہوئے منت سماجت کے انداز میں شعر پڑھا۔۔۔یہ ایک اعلی درجے کے انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اعلی شاعر ہونے کی بھی علامت ہے۔۔باقی اپنی اپنی جگہ پر تو پھر سارے ہی ببر شیر ہیں جی۔۔۔دونوں کے لیے دعا۔۔۔
2026-06-12 06:51:23
29
Nazar Fareed Kanjan :
ہائے ہائے واقعی ساندل بار دا سائیں بھروانہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-12 01:16:20
53
samar Javed lurka :
میں نے آ ج پہلی مرتبہ دونوں کا مقابلہ سونا ہے الطاف حسین بھروانہ کی اچھی شاعری ہے
2026-06-12 03:43:24
16
🛑شاعر علی کنگ جھنگ آلہ 🛑 :
شاعر الطاف حسین بھروانہ ہک برینڈ دا نام ہے 💓
2026-06-12 03:14:58
17
𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝕫𝕒𝕣𝕪𝕒𝕓❤️ :
میثم کھوکھر بھی ایک برانڈ ہے، لیکن الطاف بھروانہ صرف ایک شاعر نہیں، ایک زمانے کا نام ہے۔ 🔥
2026-06-12 04:45:04
11
اطہر خان انوال :
mahar Altaf sahib great
2026-06-11 22:37:22
9
زوہیب اعوان :
مہر الطاف حسین بھروانہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-06-12 15:31:51
10
Muhammad Imran Malik :
مہر الطاف حسین بھروانہ صاحب
2026-06-13 06:41:38
6
Muhammad Ali :
مہر الطاف حسین بھروانہ ایک زمانے کا نام ❤️💗
2026-06-13 05:24:44
5
ملک یٰسین چوہان ⚜️ :
mesam abhi putr h mhr Altaf ka 💕
2026-06-12 03:07:21
5
چوہدری ممریز حسن جلپانہ :
مہر الطاف بھروانہ گریٹ شاعر
2026-06-12 02:09:21
7
🚩جٹ محکمہ ⚜️ :
الطاف حسین بھروانہ
2026-06-12 01:43:38
6
^^^*خاکی*^^^ :
پہلی بار بھروانہ کی شاعری سنی مگر باادب شاعری ہے جس سے ماں باپ اور اصلاف کی تربیت ظاہر ہوتی ہے
2026-06-12 05:46:07
10
liaqatgaffari :
✨::ایہو آکھساں شاہد سلامت رہیں اللّہ ہووی نگہبان ایں۔
کوئی شک نئیں ادب دی دنیا تے تیری وکھری ہے پہچان ایں۔
سدا بنڑی رہی ٹھاٹھ زمانے تے رہوی ڈھیر اُچیری شان ایں۔
الطاف تیرے ہِک دوہڑے تے کراں کئی میثم قربان ایں۔
2026-06-12 06:03:28
8
Muhammad Usama Lal :
Mahr Altaf shb Brand han
2026-06-12 02:37:43
8
گمنام مجاھد 💓💖 :
میثم ابھی شاعری کی دنیا میں پیدا بھی نہیں ہوا اور الطاف بھروانہ شاعری کی دنیا کا بے تاج بادشاہ
2026-06-12 05:35:19
15
مجاہد چھینہ :
دونوں اچھے شاعر ہیں مگر یہاں میثم غلط ہے
2026-06-12 04:29:27
8
To see more videos from user @asimsherazghugh1, please go to the Tikwm
homepage.