بلال بھائی، پورے 2 سال سے آپ کو دیکھ رہا ہوں اور آج پہلی بار دل کی بات لکھ رہا ہوں۔ میں بچپن سے اپنے معاشرے میں یہی دیکھتا آیا ہوں کہ جب اللہ کسی کو عزت اور دولت سے نوازتا ہے، تو لوگ بدل جاتے ہیں۔ وہ اپنے سے نیچے کے طبقے کو کچھ نہیں سمجھتے، اور اگر تھوڑا بہت دکھاوا کریں بھی تو ان کی انسانیت ختم ہو چکی ہوتی ہے۔لیکن آپ کو 2 سال سے دیکھ کر میری سوچ بدل گئی۔ آپ کا لاجواب اخلاق اور سادگی میرے اندر کے غرور اور تکبر کو روک دیتی ہے۔ آپ کو دیکھ کر دل سے احساس ہوتا ہے کہ آپ ایک بہت ہی اچھے اور نیک ماں باپ کی تربیت کا آئینہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اس نایاب کردار کو ہمیشہ بلندی پر رکھے۔ آمین! آپ سے ملنے کی دلی خواہش ہے۔"
2026-06-13 21:18:08
12
@:Ayesha° :
Alhamdulillah, welcome back Bilal Bhai. 🤍
2026-06-13 10:34:48
12
Asad Sulehri :
Bhai Tera level alag ha
2026-06-14 05:54:23
9
♥️🪽MALIK HUSNAiN 🥷🏻🚩 :
2026-06-11 18:40:26
5
سعد_چودہری🦁 :
SHAHZADA ♥️
2026-06-11 18:22:44
6
Kaleem SarDar❣️ :
bhai❤️
2026-06-11 18:45:01
5
Salman Doultana :
MashAllah
2026-06-11 18:34:03
6
♥️🪽MALIK HUSNAiN 🥷🏻🚩 :
2026-06-11 18:39:56
5
Ayesha🌹🇵🇰 :
😥:کاش کوئی اللّٰہ لکھنے والا ہو 🥺
2026-06-14 05:12:23
37
بلال 🐺 :
جس نُو شاکر عزّت رب دیوے کوئی بَشر گھٹا نہیں سکدا💯♥️
2026-06-12 08:51:44
154
Laiba :
Hamesha khush rahien 😊🌸🩷🫀🫰🏻
2026-06-11 18:23:52
465
🌼Only Mishaal Editor🌼 :
bilkul bhai❤️🩹
2026-06-12 02:32:28
104
꧁༒☬ Aɳαʂ ☬༒꧂ :
bilal bahi brand❤️
2026-06-11 18:20:39
7
𝐌𝐀ل𝐈𝐊 🚩💸 :
Mashallah ❤️👑
2026-06-11 18:30:40
7
raimoiz872 :
bilal bhai 🖤🖤🖤🖤
2026-06-12 01:26:40
8
To see more videos from user @bilalmarth07, please go to the Tikwm
homepage.