@harpalgeo944: خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ کہ دنیا کی ہر شے بے معنی لگنے لگے... تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ میری ہر دھڑکن، میری ہر سانس میں تم ہو نہ لفظ چاہیے، نہ وضاحت چاہیے بس تمہاری خاموشی میری زبان بن جائے کاش ہر محبت اتنی گہری ہو کہ آنکھیں ملتے ہی ساری کہانی ختم ہو جائے اور دل خود بخود سمجھ جائے کہ "ہاں... یہی ہے میری دنیا" 💔 ایسی محبت نصیب ہو تو تاج پہن کر بھی محتاج لگے انسان کیونکہ سکون تخت پر نہیں... تیرے نام میں ہے، شہزادی#RoohEIshq #Shahzadi #UrduPoetry #DardShayari #Ishq