@nora73350: 😭❤️🩹🫶🏻یا مہدی جانم میری اداسی یہ ہے کہ مجھے معلوم نہیں ہوتا کہ دل کیوں اداس ہے، کیوں خود کو خود پر بوجھ محسوس کر رہی ہوں، کیوں محفلوں میں دل نہیں لگ رہا، اِتنا کہ اپنے گھر میں بھی دل نہیں لگ رہا ؛ کیوں ہر طرف سے اداسی نظر آتی ہے، لیکن جب سوچتی ہوں کہ اللّٰہ ہے، اس دل پر سارے اختیارات اسی کے ہیں اور پھر ہمارے ساتھ ہمارے وقت کے امام عج ع بھی موجود ہے ) پھر کیوں میں خود کو تنہا اور اداس محسوس کرتی ہوں😫لیکن دل تسلیوں سے کہاں مان جاتے ہیں ملاقات بہت ضروری ہے🥹 یا مولا جانؑ!😭❤️🩹 ہم جیسے تھکے ہوئے دلوں پر اپنی رحمت کا سایہ فرما دیں، کہ یہ روح اب دنیا کے شور سے بہت تھک چکی😭❤️🩹🥀 آقا جان میرے روح کو سکون دے بہت بے سکون ہو گئی ہوں مولا اب میرا آپ کے علاوہ کوئی نہیں ہے مجھے تھام لے مولا 😭❤️🩹🥀 #viralvideo #foryoupage