@itxhammad119: #میرے پیارے بھائی وقار بھائی کی جیپ نمبر GLT-87 المناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ جانوں کی حفاظت فرمائے۔ ہم اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ اپنے خاص کرم سے ہر قسم کے نقصان کی تلافی فرمائے اور آئندہ ایسے حادثات سے سب کو محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲 #hearttouching #Allahuakbar #HeartTouchingStory #allahﷻ