@cherrypti804: جنید اکبر کی اہم ترین ٹویٹ🚨میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔ جنید اکبر 🚨 #releaseimrankhan #freeimrankhan #justiceforimrankhan #teamkaptantiktok #cherrypti804