@poetticcore: انسان زندگی میں بہت کچھ ہار جاتا ہے اپنے لوگ، اپنی خواہشیں، بعض اوقات اپنی برسوں کی محنت بھی۔ مگر پھر بھی وہ سنبھل جاتا ہے۔ اصل شکست وہاں آتی ہے جہاں آدمی اپنی عزت نفس کو بچانے کے بجائے خود کو دوسروں کے قدموں میں رکھ دے۔ بعض محرومیاں وقتی ہوتی ہیں مگر عزتِ نفس کا نقصان عمر بھر کا خسارہ بن جاتا ہے۔ یہی وہ دولت ہے جو خالی ہاتھ انسان کو بھی بلند رکھتی ہے اور یہی وہ وصف ہے جو ٹوٹے ہوئے وجود کو بھی جھکنے نہیں دیتا #unfreezemyaccount #fy #pleasegoviral #forupage #fyppppppppppppppppppppppp