@choudhry_sadaf_gujjar: باپ کے مرنے کے ساتھ انسان ایک اچھے مشیر سے بھی جاتا رہتا ہے۔ an emotional talk on importance of a father in one’s life. A father is the best advisor for his children. #MotivationalTalk #emotionaltalk #fatherimportance #keepyourheadup #positivemindset

👑Ch Sadaf Guجar👑
👑Ch Sadaf Guجar👑
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 11 June 2026 19:31:17 GMT
42692
4689
246
313

Music

Download

Comments

papakijan958
💔⚰️🚑😥🥰 :
:بابا کے بنا جوانی میں ہی بڑھاپا آگیا ہے یادیں نوچ نوچ کر کھا گی ہیں 😭😭😭😭اللہ ہم یتیموں کو صبر دے آمین ثم آمین 🥺
2026-06-12 08:08:04
29
chsahib733
chaudhary Asad raza :
:اللہ تعالیٰ میرے ابو، آپ کے ابو اور جن جن کے ابو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان سب کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل، ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
2026-06-12 12:44:58
8
moinmughal704
Hafiz Moin Mughal :
same to same bhai 🥹🥹🥹🥹😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓
2026-06-12 12:41:30
1
rajasheri71
فحرے سوہاوہ :
اللہ پاک آپکے والد صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین
2026-06-12 11:21:59
9
saqibofficial077
SAقÎB⚜️ :
اللہ تعالیٰ میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-06-12 16:48:08
3
noorcheema90
Noor Cheema :
ye kami asi ha k koi is ko pura nahi kr skt🥺🥺🥺.Miss you baba g🥺🥺..
2026-06-12 05:01:13
9
glowshamii
Queenofvibes :
"بالکل درست فرمایا۔ باپ کا سایہ سر پر ہو تو زندگی کے بڑے سے بڑے دکھ بھی ہلکے محسوس ہوتے ہیں۔ دنیا شاید صرف تسلی دے سکتی ہے، مگر باپ کے ایک جملے، ایک ہاتھ کے لمس اور ایک دعا کا کوئی نعم البدل نہیں۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، لیکن کچھ کمی ایسی ہوتی ہے جو عمر بھر دل میں رہتی ہے۔ اصل درد وہی جانتا ہے جس کے سر سے باپ کا سایہ اٹھ جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر مرحوم والد کی مغفرت فرمائے اور ان کی اولاد کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔"
2026-06-12 05:14:03
11
zararajpoot9383
Zararajpoot 🌸 :
😢😢😢😢😢 kabi koi beti ka bap na jaya bus
2026-06-12 04:59:29
11
musmanz007
MaaN :
:میں وہ لڑکا ہوں جو بغیر کندھے کے اپنے بدترین دنوں سے گزر رہا ہوں چھوٹی سی عمر نے ہماری ہنسی چھین لی ہم تو وہ تھے جو بنا بات کے ہنسا کرتے تھے Maan💯💯💯💔
2026-06-12 08:03:39
2
usmanozzay
usmanozzay :
اللہ تعالیٰ میرے ابو، آپ کے ابو اور جن جن کے ابو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان سب کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل، ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕊
2026-06-12 10:06:59
1
ahsan_khan_offical4
مہر احسن عارف سیال💸 :
miss you baba 🥹💔
2026-06-12 09:58:59
1
tayyabahmad075
TAYYAB RAZA :
miss you baba jan 😭😭😭😭
2026-06-12 10:12:30
2
marooh788
Marooh :
bilkul sai bt hy
2026-06-12 03:07:13
8
jawad88221
SyedJawadKazmi512/- :
Right
2026-06-12 03:22:46
6
usman.berwal
Usman :
beshak
2026-06-12 17:45:54
0
ranafaraz119
پنڈا آلے 👑 :
I love you papa 😍❤️
2026-06-12 16:49:15
0
m.burak40
M Burak :
same Bhai 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-12 03:46:13
3
naeemcheema465
user73383821034 :
beshak baba 🤲😭😭
2026-06-12 10:48:58
1
alphaxhadi
ح م ا د🥀 :
har baat unsy karni har baat kahin sy ah ky unhy btana yaad ata hai
2026-06-12 11:47:10
1
.waleed.66
Waleed Gujjar 804 :
: :میں وہ لڑکا ہوں جو بغیر کندھے کے اپنے بدترین دنوں سے گزر رہا ہوں چھوٹی سی عمر نے ہماری ہنسی چھین لی ہم تو وہ تھے جو بنا بات کے ہنسا کرتے
2026-06-12 12:07:48
1
ahmed.goraya91
AHMED JUTT🦁🦅 :
Beshak bro Allah pak mara abu ko janata ma all mukam ataa farmana ameen summa ameen
2026-06-12 10:18:32
1
hashimali.1
Hashim Ali :
sir 100 percent agree apki batien dil ko lgti hain🥲🥲😭
2026-06-11 19:58:05
3
siddifbcqyo
TJ Parker :
Baap baap hota hai 🥺
2026-06-12 01:09:01
2
engr.jamiluet
Engr. Muhammad Jamil :
Beta khatam ho jata hy
2026-06-12 11:04:12
1
To see more videos from user @choudhry_sadaf_gujjar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About