@gafilmir: مجھے یقین ہے کہ جب یہ مشکلات ختم ہوں گی،جب یہ آزمائش کٹے گی تو میں تمہیں اپنے ہم قدم پاؤں گا، تمہارا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کے تمہیں اپنا دکھ سناؤں گا، تمہارے کاندھے پہ سر رکھ کر اپنے سارے آنسو بہاؤں گا، اے میرے ہمدم، اے میرے دوست، اے میرے جان سے پیارے شخص، مجھے یقین ہے میں ایک دن پوری دنیا سے لڑ کر تجھے پاؤں گا، پھر تو آنا، مجھے گلے سے لگانا، میری محرومیوں کو چھپانا، میرا ہاتھ تھامنا، مجھے اپنے ہاتھوں سے دفنانا، اے میرے محبوب شخص، میری روح تمہارا انتظار کرے گی، آخری سانس لیتے وقت میری آنکھ تمہاری منتظر ہو گی، تم آنا، مجھے بتانا، اے دکھوں کے مارے شخص تیرا عشق رائیگاں نہیں گیا حضرت انسان #fypage #viralvideosofficial #gafilscaption #lines #trendingvideo