@abu.burhan.minhas: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ سے ہجرت کے وقت سوق الحزورہ کے پاس کھڑے ہو کر مکہ سے اپنی شدید محبت کا اظہار فرمایا تھا۔ آج اس مقام پر باب ملک عبد العزیز ہے جو کہ کلاک ٹاور کے بلکل سامنے ہے اس کا نمبر 1ہے رسول اللہ ﷺ ❤️ نے ارشاد فرمایا وَاللَّهِ إِنَّكِ لَخَيْرُ أَرْضِ اللَّهِ، وَأَحَبُّ أَرْضِ اللَّهِ إِلَى اللَّهِ، وَلَوْلَا أَنِّي أُخْرِجْتُ مِنْكِ مَا خَرَجْتُ اللہ کی قسم! تو اللہ کی زمین میں سب سے بہتر ہے، اور اللہ کی زمین میں اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے، اور اگر مجھے تجھ سے نکالا نہ جاتا تو میں کبھی نہ نکلتا۔ یہ حدیث سنن ترمذی اور سنن ابن ماجہ میں صحیح سند کے ساتھ موجود ہے صل اللہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم ❤️❤️❤️

Abo Burhan Rajput. Minhas
Abo Burhan Rajput. Minhas
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 11 June 2026 20:29:22 GMT
49
14
2
1

Music

Download

Comments

ahmadpunjabi1483
💔 I Hate 💔 :
🥰🥰🥰
2026-06-11 20:33:11
0
muhammad.zain7055
Attaurrehman :
🥰🥰🥰
2026-06-11 20:46:11
0
To see more videos from user @abu.burhan.minhas, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About