Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@musicaboauai01: I D (52)@eduardodasi @fernandodasi#fernandodasi #eduardodasi #irmaosdasiclipfy
Música Boa Uai 01
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 11 June 2026 20:49:26 GMT
3
0
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.38MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.38MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @musicaboauai01, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
میں زلیخا کی طرح تم پر ٹھہری رہوں گی مگر میرا ٹھہرنا کسی ضد کا نام نہیں یہ اُس محبت کا یقین ہے جو انسان کو حاصل کرنے سے پہلے اُس کے لیے دعا کرنا سکھا دیتی ہے۔ میں تمہیں ہر حال میں چاہوں گی مگر تمہیں پانے کے لیے اپنی محبت کو کبھی شور نہیں بناؤں گی۔ میں خاموش رہوں گی کیونکہ کچھ چاہتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں وہ آنکھوں میں ٹھہر جاتی ہیں دل میں اتر جاتی ہیں اور پھر انسان چاہے بھی تو انہیں خود سے جدا نہیں کر پاتا۔ تم یوسف کی طرح ہمت رکھنا کیونکہ محبت کا سب سے مشکل مرحلہ کسی کو چاہنا نہیں بلکہ اُس کے لیے صبر کرنا ہوتا ہے جب حالات تمہیں یقین دلانے لگیں کہ شاید وہ کبھی تمہارا نہیں ہوگا۔ اگر کبھی میرے اور تمہارے درمیان فاصلوں کی لمبی رات اتر آئے تو تم گھبرانا نہیں۔ میں اُس رات کے ختم ہونے تک اپنی دعا کا چراغ جلائے رکھوں گی۔ اگر زمانہ کہے کہ مجھے بھول جاؤ تو تم میری یاد کو بوجھ نہ سمجھنا؛ اور اگر قسمت ہمارے راستے بدل دے تو بھی یہ یقین دل میں رکھنا کہ کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے کبھی رخصت نہیں ہوتے۔ میں تمہاری زندگی میں صرف ایک خواہش بن کر نہیں آنا چاہتی میں وہ سکون بننا چاہتی ہوں جس کے بعد دل کو کسی اور سمت دیکھنے کی ضرورت نہ رہے۔ میں چاہتی ہوں کہ جب دنیا تمہیں تھکا دے تو تمہیں میرا نام ایک پناہ کی طرح یاد آئے؛ جب سب راستے بند محسوس ہوں تو تمہیں میری محبت ایک دعا کی طرح اپنے ساتھ کھڑی ملے۔ اور اگر کبھی تمہیں لگے کہ میں بہت دور ہوں تو آسمان کی طرف دیکھ لینا شاید کسی ایک خاموش لمحے میں میری دعا بھی وہیں موجود ہو جو تمہیں مانگتے مانگتے خود میری روح کا حصہ بن چکی ہے۔ میں وعدہ نہیں کرتی کہ ہمارے راستے ہمیشہ آسان ہوں گے میں صرف اتنا کہتی ہوں کہ اگر محبت سچی ہوئی تو میں آسان راستہ نہیں تمہیں چنوں گی۔ اور تم تم یوسف کی طرح ہمت رکھنا مجھے اپنی زندگی میں جگہ دینے کی، کیونکہ میں زلیخا کی طرح تم پر صرف ٹھہرنا نہیں چاہتی میں تمہارے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنے کی دعا لیے بیٹھی ہوں۔ شاید ہماری کہانی ابھی لکھی نہیں گئی شاید کچھ صفحات وقت نے روک رکھے ہیں مگر میرا دل آج بھی یہی کہتا ہے جو محبت اللہ کے سامنے رو کر مانگی جائے اسے وقت آزما سکتا ہے مگر آسانی سے مٹا نہیں سکتا۔ بس تم ہمت رکھنا میں اپنی محبت کو صبر کے حوالے کر دوں گی۔ اگر تم میرے نصیب میں ہوئے تو دنیا کی کوئی دوری ہمیں ہمیشہ کے لیے جدا نہیں رکھ سکے گی۔ 🌸🌷ہیر #fyp #foryoupage #foryou #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount
Начали Grand Finals с отличной игры. 🔥 Яркие моменты Aurora Gaming на пути к финалу PMMI. 👑 #PUBGMOBILE #PUBGMEsports #PUBGM #PUBGMEECA
#CapCut 100 خُطْوَةٍ يَوْمِيًّا… وَرَاقِبْ بَطْنَكَ!#ambition_75 #abu_dhabi075 #keto_world_
ئەڵقەی نۆیەم🥩#ڕێسای قەسابخانە
да, да именно ты #tdm #tdmpubg #pubg #тдм #metro
#kenkaneki & #rizekamishiro | song: lil peep & rainy bear - nuts #tokyoghoul#tokyoghouledit#viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy