@batoulhdl16: Ashura & Muharram #fyp #shia #viral #ashura #muharram

batoul
batoul
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 11 June 2026 21:19:54 GMT
9023
1321
30
115

Music

Download

Comments

samia.nai
Samia :
Mashalla ❤️❤️ich liebe dich und deine wunderschönen Videos, mach weiter soooo !!❤️
2026-06-12 23:23:34
4
nour313.97
Nour313 :
Sehr schön erklärt Schwester ♥️
2026-06-11 21:23:16
23
yuma.albee
Yuma Albee :
masha2allah 3alayke 3azam allah 2jorakon 7abibte 🤲😢
2026-06-13 08:57:29
1
m1ra_74
ꨄ︎ :
woher hast du die informationen? ich möchte mich mehr mit meinem glauben auseinandersetzen und du hilfst mir sehr mehr über die geschichten und den islam allgemein zu lernen 💚
2026-06-12 17:12:09
3
waheb364
King Waheb :
möge Allah dich Belohnen Schwester
2026-06-12 14:07:23
5
das.licht.der.ahlul.bayt
Das Licht der Ahlūl-Bāyt💚Prvt :
Barākallāhu feeke ❤️
2026-06-12 05:30:54
2
am_h338
Ali :
danke Batoul Schwesterlein
2026-06-12 19:18:24
0
s.n6375
💚 S 313 N 💚 :
ya Hussein.
2026-06-12 23:53:41
0
lavino77
lavino :
Mashallah sehr schön erzählt Allah beschütze dich und gibt dir Kraft 🤲
2026-06-12 10:08:33
0
momoo0.00
Momo.00 :
Mashallah ❤️
2026-06-12 10:59:53
0
abedingym28
AbedinGym29 :
Mashallah Schwester sehr gut erklärt
2026-06-12 11:59:00
0
mohammad_hanif.0
SARDAR Rahmani 🇬🇷🇦🇫🇩🇪 :
Ya Hussein💚
2026-06-12 14:44:56
0
smhussain_2012
masoo._x01💃 :
Bestes gefühl wenn Muharram kommt>>>>
2026-06-12 05:15:15
1
alisalameh313
Ali 🇱🇧💛✌🏻 :
💚💚💚💚💚
2026-06-12 17:32:06
0
abudi_tv
Abudi_TV :
💐💐💐
2026-06-12 15:11:05
0
jumana_ali777
jumana_ali :
💔💚
2026-06-12 17:35:51
0
sayedalialwe
A.L.I :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-12 09:26:08
0
karim55907
Karim :
🤲
2026-06-12 17:04:24
0
soltani2789
Soltani 🇩🇪 :
💚💚💚
2026-06-12 18:09:38
0
sayedalizulfaqar313
Ali Zulfaqar 313💚🥷 :
💚💚💚
2026-06-12 12:51:55
0
nourxelz
nour :
❤️
2026-06-12 12:49:58
0
user05415120
zeinab-17 :
👏👏
2026-06-12 10:59:54
0
susu030373
Suham Alhasseny :
😟😟😟
2026-06-13 06:34:09
0
naja7_31
𝓝 :
❤️❤️❤️
2026-06-11 21:24:07
0
To see more videos from user @batoulhdl16, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ منورہ کے علاقے المہد گورنری میں ایک نایاب اور تاریخی سنگی کتبے کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جسے ابتدائی اسلامی تاریخ کے حوالے سے نہایت اہم دریافت قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق دریافت ہونے والے کتبے پر یہ عبارت درج ہے: ’اللہ عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں مددگار ہے‘۔ ہیریٹیج کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ کتبہ حجازی رسم الخط میں تحریر کیا گیا ہے، جو اسلامی تاریخ کے قدیم ترین عربی رسم الخطوں میں شمار ہوتا ہے۔ کمیشن کے مطابق یہ دریافت ابتدائی اسلامی دور کے تاریخی شواہد میں ایک اہم اضافہ ہے اور اس سے اُس دور کی مذہبی، ثقافتی اور تحریری روایات کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد ملے گی۔ ماہرین آثارِ قدیمہ اور محققین کا کہنا ہے کہ اس نادر کتبے کی دریافت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تاریخی اور مذہبی اہمیت کو مزید مستند انداز میں دستاویزی شکل دینے میں معاون ثابت ہوگی۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن نے بتایا کہ دریافت شدہ کتبے کا تفصیلی سائنسی اور تاریخی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ اس کی عمر، پس منظر اور تحریر کے دور کا مزید درست تعین کیا جا سکے۔ ماہرین کے مطابق ایسے تاریخی آثار نہ صرف اسلامی تہذیب کے ابتدائی ادوار پر روشنی ڈالتے ہیں بلکہ مسلمانوں کے مذہبی ورثے کے تحفظ اور تحقیق کے لیے بھی غیر معمولی اہمیت رکھتے ہیں۔ #SaudiArabia #HeritageCommission #Madinah #AlMahd #IslamicHistory

About