@muzamil.shah3903: مرا با عاقلاں کاری نیست، من دیوانۂ آں ذاتم کز خود بیگانہ ام کرد" (مقالاتِ شمس) میرا عقل مندوں سے کوئی واسطہ نہیں، میں تو اس ذات کا دیوانہ ہوں جس نے مجھے مجھ سے ہی بیگانہ کر دیا۔ حضرت شمس تبریزیؒ دنیا کی عقل مصلحت سکھاتی ہے، جبکہ صوفی کا جنون اسے خود اپنے وجود سے آزاد کر کے رب کے حضور بے باک کر دیتا ہے۔ #urdolines #sufiline #sufims #deeplines #fypp @Syed Khalil Shah @꧁༺ سیدہ ༻꧂ @حسینی