@khurram.a.bhatti01: ایگزیکٹیو کلب آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری نوری آباد کی دعوت پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی نمائندگی کرتے ہوئے نوری آباد میں حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے گریڈ II کی سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت اور خطاب #GovernorSindh #NehalHashmi #KhurramBhatti #PMLN #Noriabad