@mirmuhammadbakhsh1: میر محمد بخش شاہوانی نے سردار یارمحمدرند کی صاحبزادی کی دعوت نکاح میں شرکت کی اور مبارک باد پیش کیا- اور اس موقع پر مختلف اقوام کے معززین، قبائلی عمائدین اور سماجی شخصیات بھی موجود تھیں-#foryou #foryoupage #fyp #viral #mirmuhammadbakhsh