@alabai018: 🤣🤣🤣🤣

Almattik
Almattik
Open In TikTok:
Region: KZ
Thursday 11 June 2026 23:20:01 GMT
491912
53309
350
22243

Music

Download

Comments

beekbergenovnass
nazz. :
Мен булай журе алмаймго
2026-06-12 07:13:22
5446
serikovna.arailym
𝒜𝓇𝒶𝒾𝓁𝓎𝓂 :
Менен жақсы жүре ма немене🤣🤣
2026-06-12 09:28:13
1527
zhalelovadil
. :
«рядом с ним я слабая»😂😂😂😂😂
2026-06-12 16:26:15
316
d3a5n5s
𝒯ℯ𝓉𝒾𝒶𝓃𝒶 :
Ну что за Виктория Сикрет
2026-06-13 10:09:59
68
user8454261626355
✨ :
өтті мынау 😂
2026-06-12 14:03:59
67
kk.miyaaa_20
🌸Миенька.🌸 :
Я в кроссовках еле хожу,а тут такое...
2026-06-13 16:52:30
9
enlik_7777
Enlik_08 :
менен жақсы жүрема дедімго😂😂
2026-06-12 14:10:20
6
nazyrova_z
жан :
бляяя🤣🤣🤣🤣🤣
2026-06-12 14:07:01
18
aqniet442
👄🫀 :
мен булай журе алмайм ғой😂😂😂
2026-06-12 12:21:04
9
ariya_o1
ariya_o1 :
+1 звукпа🤣
2026-06-12 14:15:26
8
jastarovna
кербез 🤍 :
Ема капецц🤣🤣
2026-06-12 10:40:16
8
nainalulxur
Seven-7🏐 :
Он на каблуках лучше меня ходит
2026-06-12 12:50:41
6
zhanerkee_736
zhanerkeem_ :
Бля мен надан жаман журем гоошш🤣🤣🤦🏻‍♀️
2026-06-12 16:26:36
8
zhasulankyzy8
Aisham❤️ :
бля өзім жүріп өзім құраған дай болып қалдымго😂🤣🤣🤣
2026-06-12 14:29:40
5
To see more videos from user @alabai018, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفاقی ملازمین کے لیے 7 فیصد تنخواہ اضافہ، 15 فیصد ڈی آر اے، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم اسلام آباد۔13جون  (اے پی پی):حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں 2022 کے 15 فیصد اور 2025 کے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں مستقل اضافہ ہوگا، جس کے نتیجے میں مستقبل کی پنشن، سالانہ انکریمنٹس، ہاؤس رینٹ، کنوینس الاؤنس سمیت دیگر مالی مراعات میں بھی خاطر خواہ بہتری آئے گی۔ وفاقی سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے کہا ہے کہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ، 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA)، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور گزشتہ دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہفتہ کو بجٹ کے بعد تنخواہوں سے متعلق پیکیج کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وفاقی ملازمین کو بنیادی تنخواہ پر 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مختلف سرکاری ملازمین کے درمیان تنخواہوں کے فرق کو کم کرنے کے لیے 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بھی منظور کیا گیا ہے۔سیکرٹری خزانہ نے مزید کہا کہ بڑھتے ہوئے سفری اخراجات کے پیش نظر کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ملازمین کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔یہ وضاحت انہوں نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے بعد ’’اے پی پی ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ پریس کانفرنس سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ ،وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، وزارت خزانہ کے سینئر حکام اور ایف بی آر کے چیئرمین نے بھی خطاب کیا۔امداد اللہ بوسال نے مزید بتایا کہ حکومت نے دو سابقہ ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی منظوری دی ہے۔ ان میں 2022 میں دیا گیا 15 فیصد ایڈہاک ریلیف اور 2025 میں دیا گیا 10 فیصد ایڈہاک ریلیف شامل ہیں۔#budget202627 #budget202627 #geo #salary #budget

About