@muzamilchunar: #last #part #viralvideo #fypppppppp #duet ڈیرہ غازی خان: (تھانہ کوٹ چھٹہ / بستی نصیر) پولیس کو مطلوب ایک ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا اور پولیس کی مسلسل کوششوں کے باوجود نیچے آنے سے انکار کرتا رہا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کیا، ملزم کو بحفاظت درخت سے نیچے اتارا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔