@wazistan1228: اج ڈوگ فٹبال گراؤنڈ وانہ وزیرستان کے مختلف سپورٹس گراؤنڈز ممیں کل ہونے والے وزیر فٹبال کلب وانہ کے سٹار پلیئر سبیل نور وزیر کی اغوا ہونے کے خلاف پورے سپورٹس کمیونٹی نے پرامن احتجاج ریکارڈ کیے اور متعلقہ اداروں سے جلد از جلد بازیابی کا مطالبہ کیا یاد رہے کہ سبیل نور وزیر کو اغوا ہوئے اج تیسرا دن ہے اور ابھی تک ان کی بازیابی کے بارے میں کوئی خاص معلومات کسی بھی ادارے کی طرف سے نہیں ہے سپورٹس کمیونٹی کے مطابق ان کے احتجاج تب تک ریکارڈ کیے جائیں گے جب تک سبیل نور وزیر کی بازیابی عمل میں نہ لائی جائے اور کل جمعہ کے دن صبح نو 9بجے پوری سپورٹس کمیونٹی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کا سبیل نور وزیر کی بازیابی کے لیے وانا بازار میں ایک پرامن احتجاج ہوگا جس میں سب لوگوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے Release sabilnoor Wazir Save Wana sports#unfreezemyaccount #idfreezz🙏🙏 #imillon #unfreezed_my_id_tiktok