@waqaswrites: انسان اپنے حصے کا کرب اکیلے ہی جھیلتا ہے۔ یہ ایک ایسی تنہائی ہے جہاں ہمدردی جتانے والے تو بہت ملتے ہیں، مگر اس درد کی گہرائی کو ناپنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ دل کا درد صرف دو ہی ہستیاں دیکھتی ہیں: ایک وہ انسان جو اس درد سے گزر رہا ہوتا ہے، اور دوسرا وہ رب جو دلوں کے بھیڈ خوب جانتا ہے۔ #ForYou #Dard_e_Dil #BrokenHeart #Poetry #WaqasWrites