چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں 🥀🫀
2026-06-12 10:32:18
115
@itachi ❤️🩹 :
the song 😮💨
2026-07-29 10:57:25
3
Anwar Shah🫀 :
صرف زندہ رہنا ہی زندگی کا مقصد نہیں، بلکہ ایک اچھا انسان بن کر جینا زیادہ اہم ہے۔ انسان کی اصل پہچان اس کے کردار، سچائی اور دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے ہوتی ہے۔ اگر ہم ایک دوسرے کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائیں، دھوکہ دیں یا غداری کریں تو ہماری انسانیت کا مقصد ختم ہو جاتا ہے۔ ایک مہذب اور پُرامن معاشرہ اسی وقت قائم ہو سکتا ہے جب لوگ ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کریں، وفادار رہیں اور اعتماد کو قائم رکھیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی زندگی میں انسانیت، محبت، خلوص اور وفاداری کو ہمیشہ مقدم رکھیں۔
2026-06-12 07:10:01
33
077 :
Taluq rahy na rahy ehtram hamesha rehna chahiya 🥺❤️🩹🥀😔
2026-06-12 10:54:09
25
IM❗️ SAQI 🥀 :
میں آس کو اس نزر سے دیکھتا ہو
جیسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجہ کو اپنی نگاہ سے دیکھتے تھے🥀
2026-06-14 01:56:18
23
Dawar :
caption plzzz
2026-06-12 10:29:05
15
HARRIS KING 001👑 :
Who are you ?
2026-07-30 06:19:22
2
. :
@حرفِ احساس (Harf-e-Ehsaas):اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی عزت پر...✨🤍
2026-06-12 11:41:24
13
jahangeer khan :
اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئیں نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی عزت پر۔۔۔✨
2026-06-12 08:24:06
19
🎀🖤🎀 :
Right🤐
2026-07-25 13:22:27
2
N O M I I .🍁 :
آنے والے کو ہتھیلی پر اور جانے والے کو دل میں رکھنا عزت و احترام کے ساتھ 🫀
2026-06-13 00:28:52
12
Hamid :
💯 Right Line's
2026-06-12 09:13:06
5
PR€¢|OU$💎 :
اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی عزت پر...✨🤍
2026-06-13 12:16:41
6
️@it's_preeshy01🦋 :
caption 🤌🏻
2026-06-12 05:47:18
15
Anonymous 😷 :
night 😴
2026-07-14 19:26:10
1
Raheel r.a.j.a :
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہییں
تاکہ ہم دوبارہ کوئی رنگین خواب نہ دیکھیں
2026-06-14 05:29:42
8
Mυsα αεsτhετιcs🤍🥀 :
بہت یقیں ترے دستِ رفو پہ ہے لیـــکن
میں کیا کروں میرے زخمِ یقیں نہیں جاتے❤️🩹
2026-07-30 08:55:47
2
SAلMAن :
اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی عزت پر 🌸🌸
2026-07-10 17:56:26
3
Muhammad Ahsan 25 :
right
2026-06-12 09:21:06
5
🎀 Princess Masuma🎀 :
miss u jaan 😅💔
2026-06-14 09:39:33
2
OMEE 👑 :
بڑے ظرف والے ہوتے ہیں وہ لوگ جو راز نا رکھنے والوں کے بھی راز رکھتے ہیں. ✨🌸💯
2026-07-25 09:22:01
1
~Cute_Bhaluu🧸 ~ :
captain plz
2026-06-14 04:23:48
2
محمد اذلان منیب🦁 :
caption ❤️🥺kmal
2026-06-13 18:07:15
3
Taiyl Mughal🇦🇺 :
صرف زندہ رہنا ہی زندگی کا مقصد نہیں، بلکہ ایک اچھا انسان بن کر جینا زیادہ اہم ہے۔ انسان کی اصل پہچان اس کے کردار، سچائی اور دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے ہوتی ہے۔ اگر ہم ایک دوسرے کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائیں، دھوکہ دیں یا غداری کریں تو ہماری انسانیت کا مقصد ختم ہو جاتا ہے۔ ایک مہذب اور پُرامن معاشرہ اسی وقت قائم ہو سکتا ہے جب لوگ ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کریں، وفادار رہیں اور اعتماد کو قائم رکھیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی زندگی میں انسانیت، محبت، خلوص اور وفاداری کو ہمیشہ مقدم رکھیں۔
2026-06-16 06:18:54
3
𝕄𝕕𝕒𝕤𝕚𝕞 :
Fvt song
2026-07-30 02:25:40
1
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.