@syeddaniyalbukhari3: سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے عشق بھٹکا تو خود آشنا ہو گیا رشک کرتا ہے کعبہ میرے کفر پر میں نے جس بت کو پوجا خدا ہو گیا دکھ رہی ہے کہ معراج ہے عشق کی اے جنوں بول منزل ہے یہ کون سی ان کے گھر کا پتا پوچھتے پوچھتے پوچھنے والا خود لاپتا ہو گیا سلسلہ عالیہ قادریہ چشتیہ شکوریہ