@noor_writes...555: اے اللہ آج جمعہ کا دن ہے اسلامی سال کے آخری جمعہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد | Jumuat-ul-Wida of Islamic Year Mubarak | Ya Allah Is Guzarte Huay Saal Ki Har Neki Qabool Farma Aur Aanay Wala Naya Saal Hamare Liye Rahmat, Barkat Aur Kamyabi Ka Zariya Bana ::: #IslamicYearLastJumma #آخری_جمعہ_مبارک #JummaMubarak #IslamicNewYear #DuaAndBlessings
❤️اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو یا اللہ رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے آے میرے اللّه میں آپ کے در کا فقیر ہوں مجھے خیرات میں وؤ چیز دے دے جس کی یا اللّه میں آپ سے ہر وقت فریاد کرتا رہتا ہوں میری مشکل کو آسان کر دے میری مدد کر یا اللّه تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه میرے انتظار کو مختصر کر دے یا اللّه میں بہت مشکل میں ہوں میری مدد کر مجھے اللّه پر یقین ہے اللّه پاک میری جائز خواہش ہے اس کو ضرور پورا کرے گا
میرے اللّه میں تھک گیا ہوں لکن ہار نہیں مانو گا کیوں کے تیرا وعدہ ہے تو دے گا یا اللّه جب تک تو مجھے نہیں دے گا میں ایسے گڑ گڑاتا رہوں گا😭🙏🤲
━╬MUGHAL٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـFANI╬━❤️❥❥═
2026-06-12 06:51:05
0
jasmeen jaanu :
Ameen summa ameen 🤲
2026-06-12 06:50:42
0
💖Haider76💖 :
Ameen summa ameen
2026-06-12 07:14:22
0
CH Jamshed :
Ameen suma Ameen
2026-06-12 04:33:14
0
haniya baloch :
ameen sum ameen
2026-06-12 05:42:09
0
FANI MuGHaL :
نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا🌹 یا رسول اللہ ﷺ🌹
ہمیں تو آپ ہی کا ہے سہارا 🌹یا رسول اللہ ﷺ🌹
😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲
❤️یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پر آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام😭🙏🤲
🌿⚘️𝄟✮͢🦋⃟⚘️≛⃝FANI MUGHAL𝄟✮⃝F..⚘️🌿